Two Lines Poetry By Salik Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Salik Lakhnavi

سالک لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Salik Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Salik Lakhnavi
Urdu Nameسالک لکھنوی
English NameSalik Lakhnavi
Birth Date1913

زنداں میں اچانک ہے یہ کیا شور سلاسل (ردیف .. ے)

یونہی انسانوں کے شہروں میں ملا اپنا وجود (ردیف .. ے)

یہ بھی اک رات کٹ ہی جائے گی (ردیف .. ہ)

ستارے کی طرح سینے میں دل ڈوبا کیا لیکن (ردیف .. ے)

ساحل پہ قید لاکھوں سفینوں کے واسطے

نگاہ شوق سے لاکھوں بنا ڈالے ہیں در ہم نے

نگاہ مہر کہاں کی وہ برہمی بھی گئی

نظر سے دیکھ تو ساقی اک آئینہ بنایا ہے

ناخدا ڈوبنے والوں کی طرف مڑ کے نہ دیکھ (ردیف .. ے)

مٹ چکے جو بھی تھے توبہ شکنی کے اسباب (ردیف .. و)

منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میں

مال و زر اہل دول سامنے یوں گنتے ہیں (ردیف .. ے)

مے خانۂ ہستی میں ساقی ہم دونوں ہی مجرم ہیں شاید (ردیف .. ن)

محو یوں ہو گئے الفاظ دعا وقت دعا (ردیف .. ے)

کھینچ بھی لیجئے اچھا تو ہے تصویر جنوں

کھنک جاتے ہیں جب ساغر تو پہروں کان بجتے ہیں (ردیف .. ے)

کہی کسی سے نہ روداد زندگی میں نے

جو تیری بزم سے اٹھا وہ اس طرح اٹھا (ردیف .. ن)

دل نے سینے میں کچھ قرار لیا

دھواں دیتا ہے دامان محبت (ردیف .. ے)

چاہا تھا ٹھوکروں میں گزر جائے زندگی (ردیف .. ا)

بہار گلستاں ہم کو نہ پہچانے تعجب ہے

اپنی خودداری سلامت دل کا عالم کچھ سہی (ردیف .. ا)

آج بھی ہے وہی مقام آج بھی لب پہ ان کا نام (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Salik Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Salik Lakhnavi including Salik Lakhnavi Love Couplets, Salik Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Salik Lakhnavi. Share Salik Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.