Two Lines Poetry By Saqib Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Saqib Lakhnavi

ثاقب لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Saqib Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Saqib Lakhnavi
Urdu Nameثاقب لکھنوی
English NameSaqib Lakhnavi
Birth Date1869
Death Date1946
Birth PlaceLucknow

زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا (ردیف .. ے)

اس کے سننے کے لئے جمع ہوا ہے محشر (ردیف .. ا)

سننے والے رو دئیے سن کر مریض غم کا حال (ردیف .. ے)

سونے والوں کو کیا خبر اے ہجر (ردیف .. ا)

مٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقت دفن (ردیف .. ے)

کس نظر سے آپ نے دیکھا دل مجروح کو (ردیف .. ے)

کہنے کو مشت پر کی اسیری تو تھی مگر (ردیف .. ا)

جس شخص کے جیتے جی پوچھا نہ گیا ثاقبؔ (ردیف .. ے)

ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے

دیدۂ دوست تری چشم نمائی کی قسم (ردیف .. ا)

چل اے ہم دم ذرا ساز طرب کی چھیڑ بھی سن لیں (ردیف .. ے)

بوئے گل پھولوں میں رہتی تھی مگر رہ نہ سکی (ردیف .. ا)

بلا سے ہو پامال سارا زمانہ (ردیف .. ر)

باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے

اپنے دل بے تاب سے میں خود ہوں پریشاں

آپ اٹھ رہے ہیں کیوں مرے آزار دیکھ کر

آدھی سے زیادہ شب غم کاٹ چکا ہوں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Saqib Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Saqib Lakhnavi including Saqib Lakhnavi Love Couplets, Saqib Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Saqib Lakhnavi. Share Saqib Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.