Two Lines Poetry By Sardar Genda Singh Mashriqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sardar Genda Singh Mashriqi

سردار گینڈا سنگھ مشرقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sardar Genda Singh Mashriqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sardar Genda Singh Mashriqi
Urdu Nameسردار گینڈا سنگھ مشرقی
English NameSardar Genda Singh Mashriqi

زاہد نماز بھولا ادھر دیکھ کر تجھے (ردیف .. ا)

زاہد مری سمجھ میں تو دونوں گناہ ہیں (ردیف .. ا)

تم جاؤ رقیبوں کا کرو کوئی مداوا (ردیف .. ے)

ترا آنا مرے گھر ہو گیا گھر غیر کے جانا (ردیف .. ے)

شیخ چل تو شراب خانے میں (ردیف .. ا)

پیتے ہیں جو شراب مسجد میں (ردیف .. ے)

پھاڑ کر خط اس نے قاصد سے کہا (ردیف .. ے)

نہ چلو مجھ سے تم رقیبو چال (ردیف .. ا)

مزہ دیکھا کسی کو اے پری رو منہ لگانے کا (ردیف .. ن)

لٹکتے دیکھا سینہ پر جو تیرے تار گیسو کو (ردیف .. ے)

کس سے دوں تشبیہ میں زلف مسلسل کو تری (ردیف .. ا)

کھولا دروازہ سمجھ کر مجھ کو غیر (ردیف .. ے)

خیال ناف میں زلفوں نے مشکیں باندھ دیں میری (ردیف .. ے)

کالی گھٹا کب آئے گی فصل بہار میں

کعبہ کو اگر مانیں کہ اللہ کا گھر ہے (ردیف .. ر)

جو منہ سے کہتے ہیں کچھ اور کرتے ہیں کچھ اور (ردیف .. ن)

جب بوسہ لے کے مدعا میں نے بیاں کیا (ردیف .. ے)

ہیں وہی انساں اٹھاتے رنج جو ہوتے ہی کج (ردیف .. ن)

گو ہم شراب پیتے ہمیشہ ہیں دے کے نقد (ردیف .. ن)

گریباں ہم نے دکھلایا انہوں نے زلف دکھلائی (ردیف .. ے)

ایک مدت میں بڑھایا تو نے ربط (ردیف .. ے)

دھر کے ہاتھ اپنا جگر پر میں وہیں بیٹھ گیا

ڈرائے گی ہمیں کیا ہجر کی اندھیری رات (ردیف .. ے)

چاہنے والوں کو چاہا چاہئے

بھول کر لے گیا سوئے منزل (ردیف .. ے)

اے شیخ یہ جو مانیں کعبہ خدا کا گھر ہے

اے شیخ اپنا جبۂ اقدس سنبھالیے

عاشق مزاج رہتے ہیں ہر وقت تاک میں (ردیف .. ے)

آگے میرے نہ تیکھی مار اے شیخ (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sardar Genda Singh Mashriqi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sardar Genda Singh Mashriqi including Sardar Genda Singh Mashriqi Love Couplets, Sardar Genda Singh Mashriqi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sardar Genda Singh Mashriqi. Share Sardar Genda Singh Mashriqi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.