Two Lines Poetry By Sauda Mohammad Rafi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sauda Mohammad Rafi (page 2)

محمد رفیع سودا کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sauda Mohammad Rafi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sauda Mohammad Rafi (page 2)
Urdu Nameمحمد رفیع سودا
English NameSauda Mohammad Rafi
Birth Date1713
Death Date1780
Birth PlaceDelhi

کسے طاقت ہے شرح شوق اس مجلس میں کرنے کی (ردیف .. ے)

کس منہ سے پھر تو آپ کو کہتا ہے عشق باز

کون کسی کا غم کھاتا ہے (ردیف .. ا)

کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ (ردیف .. ن)

کہتے تھے ہم نہ دیکھ سکیں روز ہجر کو

کہیو صبا سلام ہمارا بہار سے

کام آئی کوہ کن کی مشقت نہ عشق میں (ردیف .. ا)

جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے

جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھے

عشق سے تو نہیں ہوں میں واقف (ردیف .. ے)

اس کشمکش سے دام کے کیا کام تھا ہمیں (ردیف .. و)

ہر سنگ میں شرار ہے تیرے ظہور کا

ہر آن آ مجھی کو ستاتے ہو ناصحو

ہے مدتوں سے خانۂ زنجیر بے صدا (ردیف .. ے)

گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی

گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کا

غرض کفر سے کچھ نہ دیں سے ہے مطلب (ردیف .. ن)

گر تجھ میں ہے وفا تو جفاکار کون ہے

گر ہو شراب و خلوت و محبوب خوب رو (ردیف .. ے)

فراق خلد سے گندم ہے سینہ چاک اب تک (ردیف .. ا)

فکر معاش عشق بتاں یاد رفتگاں (ردیف .. ے)

دل مت ٹپک نظر سے کہ پایا نہ جائے گا

دل کے ٹکڑوں کو بغل گیر لئے پھرتا ہوں

دکھاؤں گا تجھے زاہد اس آفت دیں کو (ردیف .. ا)

بے ثباتی زمانے کی ناچار (ردیف .. ے)

بدلا ترے ستم کا کوئی تجھ سے کیا کرے

بادشاہت دو جہاں کی بھی جو ہووے مجھ کو

عمامے کو اتار کے پڑھیو نماز شیخ (ردیف .. ا)

عبث تو گھر بساتا ہے مری آنکھوں میں اے پیارے (ردیف .. ا)

آدم کا جسم جب کہ عناصر سے مل بنا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sauda Mohammad Rafi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sauda Mohammad Rafi including Sauda Mohammad Rafi Love Couplets, Sauda Mohammad Rafi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sauda Mohammad Rafi. Share Sauda Mohammad Rafi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.