Two Lines Poetry By Sauda Mohammad Rafi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sauda Mohammad Rafi

محمد رفیع سودا کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sauda Mohammad Rafi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sauda Mohammad Rafi
Urdu Nameمحمد رفیع سودا
English NameSauda Mohammad Rafi
Birth Date1713
Death Date1780
Birth PlaceDelhi

ظالم نہ میں کہا تھا کہ اس خوں سے درگزر (ردیف .. ا)

زاہد سبھی ہیں نعمت حق جو ہے اکل و شرب (ردیف .. ا)

یہ تو نہیں کہتا ہوں کہ سچ مچ کرو انصاف (ردیف .. ن)

یہ رنجش میں ہم کو ہے بے اختیاری (ردیف .. ن)

یارو وہ شرم سے جو نہ بولا تو کیا ہوا (ردیف .. ی)

وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیں

تم کان دھر سنو نہ سنو اس کے حرف کو (ردیف .. ض)

ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا

سوداؔ تو اس غزل کو غزل در غزل ہی کہہ (ردیف .. ف)

سوداؔ تری فریاد سے آنکھوں میں کٹی رات (ردیف .. ی)

سوداؔ کی جو بالیں پہ گیا شور قیامت (ردیف .. ے)

سوداؔ خدا کے واسطے کر قصہ مختصر (ردیف .. ن)

سوداؔ جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ (ردیف .. ا)

سوداؔ جو بے خبر ہے وہی یاں کرے ہے عیش (ردیف .. ی)

سوداؔ جہاں میں آ کے کوئی کچھ نہ لے گیا (ردیف .. ے)

سوداؔ ہوئے جب عاشق کیا پاس آبرو کا

ساقی ہماری توبہ تجھ پر ہے کیوں گوارہ

ساقی گئی بہار رہی دل میں یہ ہوس

سمجھے تھے ہم جو دوست تجھے اے میاں غلط

نوبت قیس ہو چکی آخر (ردیف .. ن)

نسیم ہے ترے کوچے میں اور صبا بھی ہے

نہیں ہے گھر کوئی ایسا جہاں اس کو نہ دیکھا ہو (ردیف .. ی)

نہ کر سوداؔ تو شکوہ ہم سے دل کی بے قراری کا (ردیف .. ن)

نہ جیا تیری چشم کا مارا

موج نسیم آج ہے آلودہ گرد سے (ردیف .. ا)

مت پوچھ یہ کہ رات کٹی کیونکے تجھ بغیر (ردیف .. ی)

میں نے تم کو دل دیا اور تم نے مجھے رسوا کیا

مے کشاں روح ہماری بھی کبھی شاد کرو

کیا ضد ہے مرے ساتھ خدا جانے وگرنہ (ردیف .. ی)

کیا کروں گا لے کے واعظ ہاتھ سے حوروں کے جام (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sauda Mohammad Rafi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sauda Mohammad Rafi including Sauda Mohammad Rafi Love Couplets, Sauda Mohammad Rafi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sauda Mohammad Rafi. Share Sauda Mohammad Rafi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.