Two Lines Poetry By Seemab Akbarabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Seemab Akbarabadi

سیماب اکبرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Seemab Akbarabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Seemab Akbarabadi
Urdu Nameسیماب اکبرآبادی
English NameSeemab Akbarabadi
Birth Date1880
Death Date1951
Birth PlaceKarachi

یہ شراب عشق اے سیمابؔ ہے پینے کی چیز (ردیف .. ے)

یہ میری تیرہ نصیبی یہ سادگی یہ فریب (ردیف .. ا)

وہ دنیا تھی جہاں تم بند کرتے تھے زباں میری

وہ آئینہ ہو یا ہو پھول تارہ ہو کہ پیمانہ (ردیف .. ے)

عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن

تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں (ردیف .. ی)

تیرے جلووں نے مجھے گھیر لیا ہے اے دوست (ردیف .. ن)

تعجب کیا لگی جو آگ اے سیمابؔ سینے میں (ردیف .. ی)

سیمابؔ دل حوادث دنیا سے بجھ گیا (ردیف .. ن)

سارے چمن کو میں تو سمجھتا ہوں اپنا گھر (ردیف .. ا)

صحرا سے بار بار وطن کون جائے گا (ردیف .. ن)

روز کہتا ہوں کہ اب ان کو نہ دیکھوں گا کبھی (ردیف .. ے)

رنگ بھرتے ہیں وفا کا جو تصور میں ترے (ردیف .. ن)

قفس کی تیلیوں میں جانے کیا ترکیب رکھی ہے

پریشاں ہونے والوں کو سکوں کچھ مل بھی جاتا ہے (ردیف .. ی)

نشاط حسن ہو جوش وفا ہو یا غم عشق (ردیف .. ے)

محبت میں اک ایسا وقت بھی آتا ہے انساں پر

مری خاموشیوں پر دنیا مجھ کو طعن دیتی ہے (ردیف .. ن)

مری دیوانگی پر ہوش والے بحث فرمائیں (ردیف .. ے)

ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑ (ردیف .. ے)

مرکز پہ اپنے دھوپ سمٹتی ہے جس طرح (ردیف .. ن)

منزل ملی مراد ملی مدعا ملا

میں دیکھتا ہوں آپ کو حد نگاہ تک (ردیف .. ے)

لہو سے میں نے لکھا تھا جو کچھ دیوار زنداں پر

کیوں جام شراب ناب مانگوں (ردیف .. ے)

کیا ڈھونڈھنے جاؤں میں کسی کو (ردیف .. ے)

خلوص دل سے سجدہ ہو تو اس سجدے کا کیا کہنا (ردیف .. ی)

خدا اور ناخدا مل کر ڈبو دیں یہ تو ممکن ہے (ردیف .. ا)

کہانی میری روداد جہاں معلوم ہوتی ہے

کہانی ہے تو اتنی ہے فریب خواب ہستی کی (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Seemab Akbarabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Seemab Akbarabadi including Seemab Akbarabadi Love Couplets, Seemab Akbarabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Seemab Akbarabadi. Share Seemab Akbarabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.