Two Lines Poetry By Shad Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shad Azimabadi

شاد عظیم آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shad Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shad Azimabadi
Urdu Nameشاد عظیم آبادی
English NameShad Azimabadi
Birth Date1846
Death Date1927

یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دوستی میں ہے محرومی (ردیف .. ے)

ترا آستاں جو نہ مل سکا تری رہ گزر کی زمیں سہی

تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں

طلب کریں بھی تو کیا شے طلب کریں اے شادؔ (ردیف .. م)

سنی حکایت ہستی تو درمیاں سے سنی (ردیف .. م)

پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکا (ردیف .. ن)

نگاہ ناز سے ساقی کا دیکھنا مجھ کو (ردیف .. ا)

نظر کی برچھیاں جو سہہ سکے سینا اسی کا ہے

ملے گا غیر بھی ان کے گلے بہ شوق اے دل

میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر

لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائے (ردیف .. ن)

کچھ ایسا کر کہ خلد آباد تک اے شادؔ جا پہنچیں

خموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے

کون سی بات نئی اے دل ناکام ہوئی

کہتے ہیں اہل ہوش جب افسانہ آپ کا

کہاں سے لاؤں صبر حضرت ایوب اے ساقی (ردیف .. ا)

جیتے جی ہم تو غم فردا کی دھن میں مر گئے

جیسے مری نگاہ نے دیکھا نہ ہو کبھی (ردیف .. ر)

جب کسی نے حال پوچھا رو دیا

اظہار مدعا کا ارادہ تھا آج کچھ (ردیف .. ا)

ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہ

ہزار شکر میں تیرے سوا کسی کا نہیں (ردیف .. ا)

دل مضطر سے پوچھ اے رونق بزم (ردیف .. ن)

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

چمن میں جا کے ہم نے غور سے اوراق گل دیکھے (ردیف .. ن)

بھرے ہوں آنکھ میں آنسو خمیدہ گردن ہو (ردیف .. ے)

اے شوق پتا کچھ تو ہی بتا اب تک یہ کرشمہ کچھ نہ کھلا (ردیف .. م)

اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shad Azimabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shad Azimabadi including Shad Azimabadi Love Couplets, Shad Azimabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shad Azimabadi. Share Shad Azimabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.