Two Lines Poetry By Shah Naseer - 2 Lines Poetry - Couplets From Shah Naseer

شاہ نصیر کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shah Naseer - 2 Lines Poetry - Couplets From Shah Naseer
Urdu Nameشاہ نصیر
English NameShah Naseer
Birth Date1756
Death Date1838
Birth PlaceDelhi

یہ نگل جائے گی اک دن تری چوڑائی چرخ

یہ داغ نہیں تن پر میں دیکھنے کو تیرے (ردیف .. ا)

یہ چرخ نیلگوں اک خانۂ پر دود ہے یارو (ردیف .. ا)

یہ ابر ہے یا فیل سیہ مست ہے ساقی (ردیف .. ر)

وصل کی رات ہم نشیں کیونکہ کٹی نہ پوچھ کچھ (ردیف .. ا)

وقت نماز ہے ان کا قامت گاہ خدنگ و گاہ کماں

تو تو اک پرچہ بھی واں سے نامہ بر لایا نہ آہ (ردیف .. ن)

تشنگی خاک بجھے اشک کی طغیانی سے (ردیف .. ا)

تیرے خیال ناف سے چکر میں کیا ہے دل (ردیف .. ا)

ترے ہی نام کی سمرن ہے مجھ کو اور تسبیح (ردیف .. ا)

تار نفس الجھ گیا میرے گلو میں آ کے جب (ردیف .. ا)

تار مژگاں پہ رواں یوں ہے مرا طفل سرشک (ردیف .. ن)

سپر رکھتا ہوں میں بھی آفتابی ساغر مے کی (ردیف .. ا)

شوق کشتن ہے اسے ذوق شہادت ہے مجھے (ردیف .. ا)

شراب لاؤ کباب لاؤ ہمارے دل کو نہ اب گھٹاؤ (ردیف .. ا)

شیخ صاحب کی نماز سحری کو ہے سلام (ردیف .. ا)

صیاد کے جگر میں کرے تھا سناں کا کام (ردیف .. ا)

سو بار بوسۂ لب شیریں وہ دے تو لوں (ردیف .. ا)

سر زمین زلف میں کیا دل ٹھکانے لگ گیا

سرزمیں زلف کی جاگیر میں تھی اس دل کی (ردیف .. ا)

سر مژگاں یہ نالے اب بھی آنسو کو ترستے ہیں

سربلندی کو یہاں دل نے نہ چاہا منعم (ردیف .. ا)

سیر کی ہم نے جو کل محفل خاموشاں کی (ردیف .. ا)

سب پہ روشن ہے کہ راہ عشق میں مانند شمع (ردیف .. ا)

رواق چشم میں مت رہ کہ ہے مکان نزول (ردیف .. ا)

ریختہ کے قصر کی بنیاد اٹھائی اے نصیرؔ (ردیف .. ا)

رکھ قدم ہشیار ہو کر عشق کی منزل میں آہ (ردیف .. ا)

پوچھنے والوں کو کیا کہیے کہ دھوکے میں نہیں (ردیف .. و)

پستاں کو تیرے دیکھ کے مٹ جائے پھر حباب (ردیف .. ح)

نصیرؔ اس زلف کی یہ کج ادائی کوئی جاتی ہے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shah Naseer Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shah Naseer including Shah Naseer Love Couplets, Shah Naseer Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shah Naseer. Share Shah Naseer Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.