Two Lines Poetry By Shahzad Ahmad - 2 Lines Poetry - Couplets From Shahzad Ahmad (page 6)

شہزاد احمد کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shahzad Ahmad - 2 Lines Poetry - Couplets From Shahzad Ahmad (page 6)
Urdu Nameشہزاد احمد
English NameShahzad Ahmad
Birth Date1932
Death Date2012
Birth PlaceLahore

دن نکلتے ہی وہ خوابوں کے جزیرے کیا ہوئے

دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یارو (ردیف .. ے)

دل پہ اے دوست قیامت سی گزر جاتی ہے (ردیف .. و)

دل پر بھی آؤ ایک نظر ڈالتے چلیں (ردیف .. ے)

دل و نگاہ کا یہ فاصلہ بھی کیوں رہ جائے (ردیف .. ن)

دل بھی تو اک دیار ہے روشن ہرا بھرا (ردیف .. ے)

دشت میں کیسی دیواریں (ردیف .. ہ)

دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کر (ردیف .. ن)

چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی

چھپ چھپ کے کہاں تک ترے دیدار ملیں گے

چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک

چاہتا ہوں کہ ہو پرواز ستاروں سے بلند (ردیف .. ے)

چاہے اب آپ بھی مجھے آسیب ہی کہیں

بجھ گئی شمع کٹی رات گئی سب محفل (ردیف .. ہ)

بگڑی ہوئی اس شہر کی حالت بھی بہت ہے

بھول کر بھی کوئی لیتا نہیں اب نام وفا (ردیف .. ے)

بھرپور نہیں ہیں کسی چہرے کے خد و خال (ردیف .. ے)

بے ہنر ہاتھ چمکنے لگا سورج کی طرح (ردیف .. ے)

بس یہی ہوگا کہ دیوانہ کہیں گے اہل بزم (ردیف .. ے)

بس ایک لمحے میں کیا کچھ گزر گئی دل پر (ردیف .. ا)

بیٹھا ہی رہا صبح سے میں دھوپ ڈھلے تک (ردیف .. ی)

بہت شرمندہ ہوں ابلیس سے میں (ردیف .. ے)

اپنے لیے تو خاک کی خوشبو ہے زندگی (ردیف .. و)

اپنے ہی عکس کو پانی میں کہاں تک دیکھوں (ردیف .. ے)

اجنبی شہروں میں تجھ کو ڈھونڈھتا ہوں جس طرح (ردیف .. ے)

عجب نہیں کہ اسی بات پر لڑائی ہو (ردیف .. ن)

اے صبح کی کرن مجھے پیاری ہے تو بہت (ردیف .. ا)

اگر دو دل کہیں بھی مل گئے ہیں (ردیف .. ے)

اب تو صاف سنتا ہوں اپنے دل کی ہر دھڑکن (ردیف .. ی)

اب تو انسان کی عظمت بھی کوئی چیز نہیں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shahzad Ahmad Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shahzad Ahmad including Shahzad Ahmad Love Couplets, Shahzad Ahmad Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shahzad Ahmad. Share Shahzad Ahmad Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.