Two Lines Poetry By Shahzad Ahmad - 2 Lines Poetry - Couplets From Shahzad Ahmad

شہزاد احمد کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shahzad Ahmad - 2 Lines Poetry - Couplets From Shahzad Ahmad
Urdu Nameشہزاد احمد
English NameShahzad Ahmad
Birth Date1932
Death Date2012
Birth PlaceLahore

ذرا سا غم ہوا اور رو دیے ہم (ردیف .. ے)

ذرا لبوں کے تبسم سے بزم گرمائیں (ردیف .. ا)

زمین ناؤ مری بادباں مرے افلاک (ردیف .. ن)

زبانیں تھک چکیں پتھر ہوئے کان (ردیف .. ے)

یوں تو ہم اہل نظر ہیں مگر انجام یہ ہے (ردیف .. ک)

یوں تری یاد میں دن رات مگن رہتا ہوں

یوں ترک تعلق کی قسم کھائے ہوئے ہوں (ردیف .. ے)

یوں کس طرح بتاؤں کہ کیا میرے پاس ہے

یہ سمجھ کے مانا ہے سچ تمہاری باتوں کو (ردیف .. ے)

یہ چاند ہی تری جھولی میں آ پڑے شاید (ردیف .. ا)

یہ بھی سچ ہے کہ نہیں ہے کوئی رشتہ تجھ سے

یہ اور بات اسے زندگی نہ کہہ پائیں (ردیف .. و)

یہ الگ بات زباں ساتھ نہ دے پائے گی (ردیف .. ے)

یار ہوتے تو مجھے منہ پہ برا کہہ دیتے (ردیف .. د)

وہ مجھے پیار سے دیکھے بھی تو پھر کیا ہوگا (ردیف .. ن)

وہ مری صبحوں کا تارا وہ مری راتوں کا چاند (ردیف .. ا)

وہ کوئی اور ہے جس نے تجھے چاہا ہوگا (ردیف .. ن)

وہ خوش نصیب تھے جنہیں اپنی خبر نہ تھی (ردیف .. ے)

وہ کون ہے اسے سورج کہوں کہ رنگ کہوں (ردیف .. ی)

واقعہ یہ ہے کہ رستہ اور ویراں ہو گیا (ردیف .. ے)

واقعہ کچھ بھی ہو سچ کہنے میں رسوائی ہے (ردیف .. ن)

ویران تو نہیں شب تاریک کی فضا (ردیف .. ے)

اٹھی ہیں میری خاک سے آفات سب کی سب (ردیف .. ے)

اس کو خبر ہوئی تو بدل جائے گا وہ رنگ (ردیف .. ے)

عمر جتنی بھی کٹی اس کے بھروسے پہ کٹی (ردیف .. ا)

عمر بھر سنتا رہوں اپنی صدا کی بازگشت (ردیف .. ن)

عمر بھر اپنے گریباں سے الجھنے والے

اڑتے ہوئے آتے ہیں ابھی سنگ تمنا (ردیف .. ے)

اداس چھوڑ گئے کشتیوں کو ساحل پر (ردیف .. ے)

تمہاری بزم سے بھی اٹھ چلے ہیں دیوانے (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shahzad Ahmad Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shahzad Ahmad including Shahzad Ahmad Love Couplets, Shahzad Ahmad Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shahzad Ahmad. Share Shahzad Ahmad Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.