عشق میں پاس جاں نہیں ہے درست

عشق میں پاس جاں نہیں ہے درست

اس سخن میں گماں نہیں ہے درست

کسو مشرب میں اور مذہب میں

ظلم اے مہرباں نہیں ہے درست

ڈر نہ دشمن کوں کڑکڑانے میں

بانگ مرغی کے یاں نہیں ہے درست

کئی دیوان کہہ چکا حاتمؔ

اب تلک پر زباں نہیں ہے درست

(413) ووٹ وصول ہوئے

شیخ ظہور الدین حاتم کی شاعری

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Shaikh Zahuruddin Hatim. is written by Shaikh Zahuruddin Hatim. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Shaikh Zahuruddin Hatim. Free Dowlonad  by Shaikh Zahuruddin Hatim in PDF.