Two Lines Poetry By Shakeb Jalali - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeb Jalali

شکیب جلالی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shakeb Jalali - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeb Jalali
Urdu Nameشکیب جلالی
English NameShakeb Jalali
Birth Date1934
Death Date1966
Birth PlacePakistan

یوں تو سارا چمن ہمارا ہے

یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسے

وقت نے یہ کہا ہے رک رک کر

وقت کی ڈور خدا جانے کہاں سے ٹوٹے

وہاں کی روشنیوں نے بھی ظلم ڈھائے بہت

اتر کے ناؤ سے بھی کب سفر تمام ہوا (ردیف .. ی)

تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں (ردیف .. ھ)

سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح (ردیف .. ن)

شکیبؔ اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہوا

پیار کی جوت سے گھر گھر ہے چراغاں ورنہ

نہ اتنی تیز چلے سرپھری ہوا سے کہو

مجھ سے ملنے شب غم اور تو کون آئے گا

مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروں

ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلے (ردیف .. ر)

لوگ دشمن ہوئے اسی کے شکیبؔ

لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھ کو

کیا کہوں دیدۂ تر یہ تو مرا چہرہ ہے

کوئی اس دل کا حال کیا جانے

کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آئے شاید

کہتا ہے آفتاب ذرا دیکھنا کہ ہم (ردیف .. ن)

جو موتیوں کی طلب نے کبھی اداس کیا (ردیف .. ت)

جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کے

جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے

اس شور تلاطم میں کوئی کس کو پکارے (ردیف .. ی)

ہم سفر رہ گئے بہت پیچھے

گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھا

فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں (ردیف .. ی)

ایک اپنا دیا جلانے کو

دل سا انمول رتن کون خریدے گا شکیبؔ (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shakeb Jalali Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shakeb Jalali including Shakeb Jalali Love Couplets, Shakeb Jalali Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shakeb Jalali. Share Shakeb Jalali Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.