Two Lines Poetry By Shakeel Azmi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Azmi

شکیل اعظمی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shakeel Azmi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Azmi
Urdu Nameشکیل اعظمی
English NameShakeel Azmi
Birth Date1971
Birth PlaceMumbai

زمین لے کے وہ آئے تو گھر بنایا جائے

تمہارے درد سے لے کر ہمارے آنسو تک (ردیف .. ی)

پھر یوں ہوا تھکن کا نشہ اور بڑھ گیا (ردیف .. ن)

مجھ کو بکھرایا گیا اور سمیٹا بھی گیا (ردیف .. ے)

میرے ہونٹوں پہ خامشی ہے بہت (ردیف .. ے)

میں سو رہا ہوں ترے خواب دیکھنے کے لئے

کچھ دنوں کے لیے منظر سے اگر ہٹ جاؤ (ردیف .. ے)

خود کو اتنا بھی نہ بچایا کر

جب تلک اس نے ہم سے باتیں کیں (ردیف .. م)

جانے کیسا رشتہ ہے رہ گزر کا قدموں سے

اس بار اس کی آنکھوں میں اتنے سوال تھے (ردیف .. ا)

ہر گھڑی چشم خریدار میں رہنے کے لیے

حادثے شہر کا دستور بنے جاتے ہیں (ردیف .. ی)

گھر کے دیوار و در پہ شام ہی سے (ردیف .. ا)

بچھڑ کے بھی وہ مرے ساتھ ہی رہا ہر دم (ردیف .. ا)

بھوک میں عشق کی تہذیب بھی مر جاتی ہے

بس اک پکار پہ دروازہ کھول دیتے ہیں

بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہے

اپنی منزل پہ پہنچنا بھی کھڑے رہنا بھی

آج آنکھوں میں کوئی رات گئے آئے گا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shakeel Azmi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shakeel Azmi including Shakeel Azmi Love Couplets, Shakeel Azmi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shakeel Azmi. Share Shakeel Azmi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.