Two Lines Poetry By Sharaf Mujaddidi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sharaf Mujaddidi

شرف مجددی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sharaf Mujaddidi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sharaf Mujaddidi
Urdu Nameشرف مجددی
English NameSharaf Mujaddidi

عشاق کے آگے نہ لڑا غیروں سے آنکھیں (ردیف .. ر)

تیری آنکھیں جسے چاہیں اسے اپنا کر لیں (ردیف .. و)

تصور نے ترے آباد جب سے گھر کیا میرا (ردیف .. ے)

تمام چارہ گروں سے تو مل چکا ہے جواب (ردیف .. ن)

شیخ کچھ اپنے آپ کو سمجھیں

قدموں پہ گرا تو ہٹ کے بولے

پارسا بن کے سوئے مے خانہ (ردیف .. ن)

پامالیوں کا زینہ ہے عرش سے بھی اونچا

کم سنی جن کی ہمیں یاد ہے اور کل کی ہی بات (ردیف .. ر)

جس کو چاہا تو نے اس کو مل گیا

جی میں آتا ہے کہ پھولوں کی اڑا دوں خوشبو (ردیف .. ا)

اس پردے میں یہ حسن کا عالم ہے الٰہی (ردیف .. و)

انتہائے معرفت سے اے شرفؔ (ردیف .. ا)

حضرت ناصح بھی مے پینے لگے (ردیف .. ا)

حیرت میں ہوں الٰہی کیوں کر یہ ختم ہوگا

ایک کو ایک نہیں رشک سے مرنے دیتا

دخت رز زاہد سے بولی مجھ سے گھبراتے ہو کیوں

دخت رز اور تو کہاں ملتی (ردیف .. ے)

دل میں مرے جگر میں مرے آنکھ میں مری (ردیف .. ت)

اللہ اللہ خصوصیت ذات حسنین (ردیف .. ر)

اب تو مے خانوں سے بھی کچھ بڑھ کر (ردیف .. ن)

عالم عشق میں اللہ رے نظر کی وسعت (ردیف .. و)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sharaf Mujaddidi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sharaf Mujaddidi including Sharaf Mujaddidi Love Couplets, Sharaf Mujaddidi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sharaf Mujaddidi. Share Sharaf Mujaddidi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.