Two Lines Poetry By Shariq Kaifi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shariq Kaifi

شارق کیفی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shariq Kaifi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shariq Kaifi
Urdu Nameشارق کیفی
English NameShariq Kaifi
Birth Date1961
Birth PlaceBareilly

یہی کمرہ تھا جس میں چین سے ہم جی رہے تھے

وہ بستی ناخداؤں کی تھی لیکن (ردیف .. ی)

وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتا (ردیف .. ی)

عمر بھر کس نے بھلا غور سے دیکھا تھا مجھے (ردیف .. ی)

تسلی اب ہوئی کچھ دل کو میرے (ردیف .. ا)

شاید اسے ضرورت ہو اب پردے کی (ردیف .. ن)

ساری دنیا سے لڑے جس کے لیے (ردیف .. ا)

سب آسان ہوا جاتا ہے

رکا محفل میں اتنی دیر تک میں (ردیف .. ا)

رات تھی جب تمہارا شہر آیا (ردیف .. ی)

قرب کا اس کے اٹھا کر فائدہ (ردیف .. ا)

پتا نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگی

پہلی بار وہ خط لکھا تھا

نیند کے واسطے ویسے بھی ضروری ہے تھکن

نیا یوں ہے کہ ان دیکھا ہے سب کچھ (ردیف .. ی)

موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولی (ردیف .. ے)

منزلوں پر ہم ملیں یہ طے ہوا

میں کسی دوسرے پہلو سے اسے کیوں سوچوں (ردیف .. ے)

لرزتے کانپتے ہاتھوں سے بوڑھا

کیا ملا دشت میں آ کر ترے دیوانے کو (ردیف .. ن)

کس طرح آئے ہیں اس پہلی ملاقات تلک (ردیف .. ی)

کس احساس جرم کی سب کرتے ہیں توقع (ردیف .. ن)

خواب ویسے تو اک عنایت ہے

کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے میرا

کون کہے معصوم ہمارا بچپن تھا

کم سے کم دنیا سے اتنا مرا رشتہ ہو جائے

کیسے ٹکڑوں میں اسے کر لوں قبول (ردیف .. ی)

کہاں سوچا تھا میں نے بزم آرائی سے پہلے

کبھی خود کو چھو کر نہیں دیکھتا ہوں

جن پر میں تھوڑا سا بھی آسان ہوا ہوں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shariq Kaifi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shariq Kaifi including Shariq Kaifi Love Couplets, Shariq Kaifi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shariq Kaifi. Share Shariq Kaifi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.