Two Lines Poetry By Shaukat Pardesi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaukat Pardesi

شوکت پردیسی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaukat Pardesi - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaukat Pardesi
Urdu Nameشوکت پردیسی
English NameShaukat Pardesi
Birth Date1924
Death Date1995
Birth PlaceJaunpur

زندگی سے کوئی مانوس تو ہو لے پہلے (ردیف .. ت)

یہ کیسی بے قراری سننے والوں کے دلوں میں ہے (ردیف .. ا)

وہ آنکھیں جو اب اجنبی ہو گئی ہیں

اس کی ہنسی تم کیا سمجھو (ردیف .. ے)

ان کی نگاہ ناز کی گردش کے ساتھ ساتھ (ردیف .. ا)

تم ہی اب وہ نہیں رہے ورنہ (ردیف .. ے)

شوکتؔ وہ آج آپ کو پہچان تو گئے

شریک درد نہیں جب کوئی تو اے شوکتؔ (ردیف .. ے)

رات اک نادار کا گھر جل گیا تھا اور بس (ردیف .. ے)

قریب سے اسے دیکھو تو وہ بھی تنہا ہے (ردیف .. و)

پھونک کر سارا چمن جب وہ شریک غم ہوئے (ردیف .. ا)

نگاہ کو بھی میسر ہے دل کی گہرائی (ردیف .. و)

نا شناسان محبت کا گلہ کیا کہ یہاں (ردیف .. ی)

موج طوفاں سے نکل کر بھی سلامت نہ رہے

کیا بڑھے گا وہ تصور کی حدوں سے آگے (ردیف .. ت)

کچھ تو فطرت سے ملی دانائی (ردیف .. ے)

کسی کی بازی کیسی گھات

خود وہ کرتے ہیں جسے عہد وفا سے تعبیر (ردیف .. ن)

جی میں آتا ہے کہ شوکتؔ کسی چنگاری کو (ردیف .. ے)

جب مصلحت وقت سے گردن کو جھکا کر (ردیف .. ے)

اس فیصلے پہ لٹ گئی دنیائے اعتبار

حسن اخلاص ہی نہیں ورنہ (ردیف .. ے)

حدود جسم سے آگے بڑھے تو یہ دیکھا (ردیف .. ک)

ہوش والے تو الجھتے ہی رہے

ہوائیں روک نہ پائیں بھنور ڈبو نہ سکے (ردیف .. ی)

ہنستے ہنستے بہے ہیں آنسو بھی (ردیف .. ن)

ہائے اس منت کش وہم و گماں کی جستجو (ردیف .. ی)

دیتا رہا فریب مسلسل کوئی مگر (ردیف .. ے)

برق کی شعلہ مزاجی ہے مسلم لیکن (ردیف .. ے)

اپنے پرائے تھک گئے کہہ کر ہر کوشش بیکار رہی (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaukat Pardesi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaukat Pardesi including Shaukat Pardesi Love Couplets, Shaukat Pardesi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaukat Pardesi. Share Shaukat Pardesi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.