Two Lines Poetry By Sheikh Ibrahim Zauq - 2 Lines Poetry - Couplets From Sheikh Ibrahim Zauq (page 2)

ذوق کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sheikh Ibrahim Zauq - 2 Lines Poetry - Couplets From Sheikh Ibrahim Zauq (page 2)
Urdu Nameذوق
English NameSheikh Ibrahim Zauq
Birth Date1790
Death Date1854
Birth PlaceDelhi

معلوم جو ہوتا ہمیں انجام محبت

لیتے ہیں ثمر شاخ ثمرور کو جھکا کر (ردیف .. ہ)

لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے

کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے (ردیف .. ا)

کیا دیکھتا ہے ہاتھ مرا چھوڑ دے طبیب (ردیف .. ے)

کتنے مفلس ہو گئے کتنے تونگر ہو گئے

خط بڑھا کاکل بڑھے زلفیں بڑھیں گیسو بڑھے

کل جہاں سے کہ اٹھا لائے تھے احباب مجھے

جو پاس مہر و محبت کہیں یہاں بکتا (ردیف .. ے)

جو کہو گے تم کہیں گے ہم بھی ہاں یوں ہی سہی

ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخن (ردیف .. ر)

ہم رونے پہ آ جائیں تو دریا ہی بہا دیں (ردیف .. ا)

ہم نہیں وہ جو کریں خون کا دعویٰ تجھ پر (ردیف .. ے)

ہو عمر خضر بھی تو ہو معلوم وقت مرگ (ردیف .. ے)

حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو

ہمیں نرگس کا دستہ غیر کے ہاتھوں سے کیوں بھیجا (ردیف .. ے)

ہے عین وصل میں بھی مری چشم سوئے در

گل اس نگہ کے زخم رسیدوں میں مل گیا

گیا شیطان مارا ایک سجدہ کے نہ کرنے میں (ردیف .. ا)

ایک پتھر پوجنے کو شیخ جی کعبے گئے (ردیف .. ن)

ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں (ردیف .. ی)

احسان نا خدا کا اٹھائے مری بلا (ردیف .. ن)

دنیا نے کس کا راہ فنا میں دیا ہے ساتھ

دکان حسن میں ملتی نہیں متاع وفا (ردیف .. ے)

دکھانے کو نہیں ہم مضطرب حالت ہی ایسی ہے

دیکھ چھوٹوں کو ہے اللہ بڑائی دیتا

بوسہ جو رخ کا دیتے نہیں لب کا دیجئے (ردیف .. ی)

بے قراری کا سبب ہر کام کی امید ہے

بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے

باقی ہے دل میں شیخ کے حسرت گناہ کی

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sheikh Ibrahim Zauq Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sheikh Ibrahim Zauq including Sheikh Ibrahim Zauq Love Couplets, Sheikh Ibrahim Zauq Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sheikh Ibrahim Zauq. Share Sheikh Ibrahim Zauq Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.