Two Lines Poetry By Sheikh Ibrahim Zauq - 2 Lines Poetry - Couplets From Sheikh Ibrahim Zauq

ذوق کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sheikh Ibrahim Zauq - 2 Lines Poetry - Couplets From Sheikh Ibrahim Zauq
Urdu Nameذوق
English NameSheikh Ibrahim Zauq
Birth Date1790
Death Date1854
Birth PlaceDelhi

ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملا (ردیف .. ے)

زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں (ردیف .. ا)

یاں لب پہ لاکھ لاکھ سخن اضطراب میں

وقت پیری شباب کی باتیں

اٹھتے اٹھتے میں نے اس حسرت سے دیکھا ہے انہیں (ردیف .. ے)

تم جسے یاد کرو پھر اسے کیا یاد رہے

تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی (ردیف .. ے)

تو جان ہے ہماری اور جان ہے تو سب کچھ

تواضع کا طریقہ صاحبو پوچھو صراحی سے (ردیف .. ی)

ستم کو ہم کرم سمجھے جفا کو ہم وفا سمجھے

شکر پردے ہی میں اس بت کو حیا نے رکھا

سجدے میں اس نے ہم کو آنکھیں دکھا کے مارا

سب کو دنیا کی ہوس خوار لیے پھرتی ہے

رلائے گی مری یاد ان کو مدتوں صاحب (ردیف .. ی)

رہتا سخن سے نام قیامت تلک ہے ذوقؔ (ردیف .. ت)

راحت کے واسطے ہے مجھے آرزوئے مرگ (ردیف .. د)

پیر مغاں کے پاس وہ دارو ہے جس سے ذوقؔ (ردیف .. ا)

پلا مے آشکارا ہم کو کس کی ساقیا چوری

پھول تو دو دن بہار جاں فزا دکھلا گئے

پھر مجھے لے چلا ادھر دیکھو (ردیف .. ن)

نکالوں کس طرح سینے سے اپنے تیر جاناں کو

نازک کلامیاں مری توڑیں عدو کا دل (ردیف .. ن)

ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوقؔ (ردیف .. ے)

نہ ہوا پر نہ ہوا میرؔ کا انداز نصیب (ردیف .. ا)

موذن مرحبا بر وقت بولا (ردیف .. ے)

مرا گھر تیری منزل گاہ ہو ایسے کہاں طالع (ردیف .. ا)

مذکور تری بزم میں کس کا نہیں آتا

مزے جو موت کے عاشق بیاں کبھو کرتے

موت نے کر دیا لاچار وگرنہ انساں (ردیف .. ا)

مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sheikh Ibrahim Zauq Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sheikh Ibrahim Zauq including Sheikh Ibrahim Zauq Love Couplets, Sheikh Ibrahim Zauq Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sheikh Ibrahim Zauq. Share Sheikh Ibrahim Zauq Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.