Two Lines Poetry By Shuja Khaavar - 2 Lines Poetry - Couplets From Shuja Khaavar

شجاع خاور کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shuja Khaavar - 2 Lines Poetry - Couplets From Shuja Khaavar
Urdu Nameشجاع خاور
English NameShuja Khaavar
Birth Date1948
Death Date2012
Birth PlaceDelhi

زندگی بھر زندہ رہنے کی یہی ترکیب ہے

یہ دنیا داری اور عرفان کا دعویٰ شجاعؔ خاور

یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوں

وصل ہوا پر دل میں تمنا

اس کو نہ خیال آئے تو ہم منہ سے کہیں کیا

اس کے بیان سے ہوئے ہر دل عزیز ہم

اس بے وفا کا شہر ہے اور وقت شام ہے

تنہائی کا اک اور مزہ لوٹ رہا ہوں

تنگئ ہیئت سے ٹکراتا ہوا جوش مواد

شجاعؔ وہ خیریت پوچھیں تو حیرت میں نہ پڑ جانا (ردیف .. ن)

شجاعؔ موت سے پہلے ضرور جی لینا

ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کر (ردیف .. و)

سردی بھی ختم ہو گئی برسات بھی گئی

سبھی زندگی پہ فریفتہ کوئی موت پر نہیں شیفتہ

سب کا ہی نام لیتے ہیں اک تجھ کو چھوڑ کر (ردیف .. د)

رند کھڑے ہیں منبر منبر

قلم میں زور جتنا ہے جدائی کی بدولت ہے

مرے حالات کو بس یوں سمجھ لو (ردیف .. ے)

کچھ نہیں بولا تو مر جائے گا اندر سے شجاعؔ (ردیف .. ا)

کرم ہے مجھ پہ کسی اور کے جلانے کو

جو زندہ ہو اسے تو مار دیتے ہیں جہاں والے

جن کو قدرت ہے تخیل پر انہیں دکھتا نہیں

جیسا منظر ملے گوارا کر

اسی پر خوش ہیں کہ اک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں

ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا (ردیف .. ی)

ہزار رنگ میں ممکن ہے درد کا اظہار

گھر میں بے چینی ہو تو اگلے سفر کی سوچنا

دو چار نہیں سینکڑوں شعر اس پہ کہے ہیں

دل میں نفرت ہو تو چہرے پہ بھی لے آتا ہوں (ردیف .. ے)

دل کی باتیں دوسروں سے مت کہو لٹ جاؤ گے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shuja Khaavar Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shuja Khaavar including Shuja Khaavar Love Couplets, Shuja Khaavar Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shuja Khaavar. Share Shuja Khaavar Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.