Two Lines Poetry By Siraj Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Siraj Lakhnavi (page 2)

سراج لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Siraj Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Siraj Lakhnavi (page 2)
Urdu Nameسراج لکھنوی
English NameSiraj Lakhnavi
Birth Date1894
Death Date1968

عشق کا بندہ بھی ہوں کافر بھی ہوں مومن بھی ہوں (ردیف .. ے)

اس سوچ میں بیٹھے ہیں جھکائے ہوئے سر ہم

اس دل میں تو خزاں کی ہوا تک نہیں لگی (ردیف .. ے)

ہو گیا آئنہ حال بھی گرد آلودہ (ردیف .. ن)

ہر نفس اتنی ہی لو دے گا سراجؔ (ردیف .. ی)

ہر اشک سرخ ہے دامان شب میں آگ کا پھول (ردیف .. ے)

ہاں تم کو بھول جانے کی کوشش کریں گے ہم (ردیف .. ن)

حیران ہیں اب جائیں کہاں ڈھونڈنے تم کو (ردیف .. ے)

غسل توبہ کے لیے بھی نہیں ملتی ہے شراب (ردیف .. ن)

اک کافر مطلق ہے ظلمت کی جوانی بھی (ردیف .. ے)

ایک ایک سے بھیک آنسوؤں کی مانگ رہا ہوں

دیا ہے درد تو رنگ قبول دے ایسا (ردیف .. ے)

دام بر دوش پھریں چاہے وہ گیسو بر دوش (ردیف .. ا)

دم گھٹا جاتا ہے محبت کا (ردیف .. ی)

چراغ سجدہ جلا کے دیکھو ہے بت کدہ دفن زیر کعبہ (ردیف .. ی)

چند تنکوں کی سلیقے سے اگر ترتیب ہو (ردیف .. ے)

چمک شاید ابھی گیتی کے ذروں کی نہیں دیکھی (ردیف .. ر)

بڑوں بڑوں کے قدم ڈگمگائے جاتے ہیں (ردیف .. ے)

ابھی رکھا رہنے دو طاق پر یوں ہی آفتاب کا آئنہ (ردیف .. ے)

آپ کے پاؤں کے نیچے دل ہے (ردیف .. ی)

آنسو ہیں کفن پوش ستارے ہیں کفن رنگ (ردیف .. م)

آنکھوں پر اپنی رکھ کر ساحل کی آستیں کو (ردیف .. ن)

آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام (ردیف .. ن)

آگ اور دھواں اور ہوس اور ہے عشق اور (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Siraj Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Siraj Lakhnavi including Siraj Lakhnavi Love Couplets, Siraj Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Siraj Lakhnavi. Share Siraj Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.