Two Lines Poetry By Siraj Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Siraj Lakhnavi

سراج لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Siraj Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Siraj Lakhnavi
Urdu Nameسراج لکھنوی
English NameSiraj Lakhnavi
Birth Date1894
Death Date1968

ضرب‌ المثل ہیں اب مری مشکل پسندیاں

ذرا دیکھو یہ سرکش ذرۂ خاک (ردیف .. ے)

یہ زمیں خود ہو جنتوں کا سہاگ (ردیف .. ے)

یہ جزر و مد ہے پاداش عمل اک دن یقینی ہے (ردیف .. ر)

یہ ایک لڑی کے سب چھٹکے ہوئے موتی ہیں (ردیف .. ے)

یہ آدھی رات یہ کافر اندھیرا (ردیف .. ے)

وہ بھیڑ ہے کہ ڈھونڈھنا تیرا تو درکنار (ردیف .. ن)

تجھے پا کے تجھ سے جدا ہو گئے ہم

ٹکراؤں کیوں زمانے سے کیا فائدہ سراجؔ (ردیف .. ن)

سوتا رہا ہونٹوں پہ تبسم کا سویرا (ردیف .. م)

سجدۂ عشق پہ تنقید نہ کر اے واعظ (ردیف .. ا)

رات بھر شمع جلاتا ہوں بجھاتا ہوں سراجؔ (ردیف .. ے)

رات بھر شمع جلاتا ہوں بجھاتا ہوں سراجؔ (ردیف .. ے)

قفس سے دور سہی موسم بہار تو ہے

قفس بھی بگڑی ہوئی شکل ہے نشیمن کی (ردیف .. ے)

پھر بھی پیشانیٔ طوفاں پہ شکن باقی ہے

نذر غم شاید ہر اشک خونچکاں کرنا پڑے

نماز عشق پڑھی تو مگر یہ ہوش کسے (ردیف .. ا)

نہ پی سکو تو ادھر آؤ پونچھ دوں آنسو (ردیف .. ن)

نہ محتسب کی خوشامد نہ میکدے کا طواف (ردیف .. ن)

لہو میں ڈوبی ہے تاریخ خلقت انساں

کیوں دھیان بٹاتی ہے مرا گردش دنیا (ردیف .. ن)

کچھ اور مانگنا میرے مشرب میں کفر ہے (ردیف .. ن)

خوشا وہ دور کہ جب مرکز نگاہ تھے ہم (ردیف .. ن)

خدا وندا یہ کیسی صبح غم ہے (ردیف .. ی)

خبر رہائی کی مل چکی ہے چراغ پھولوں کے جل رہے ہیں (ردیف .. ے)

کم ظرف کی نیت کیا پگھلا ہوا لوہا ہے

کیسے پھاندے گا باغ کی دیوار (ردیف .. ی)

جو اشک سرخ ہے نامہ نگار ہے دل کا (ردیف .. ے)

جان سی شے کی مجھے عشق میں کچھ قدر نہیں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Siraj Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Siraj Lakhnavi including Siraj Lakhnavi Love Couplets, Siraj Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Siraj Lakhnavi. Share Siraj Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.