Two Lines Poetry By Tripurari - 2 Lines Poetry - Couplets From Tripurari

تری پراری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Tripurari - 2 Lines Poetry - Couplets From Tripurari
Urdu Nameتری پراری
English NameTripurari
Birth Date1986
Birth PlaceMumbai

یہ بارش کب رکے گی کون جانے

عمر بھر لڑتا رہا ہوں اس سے (ردیف .. ن)

تم مرے پاس نہ آؤ کہ یہی بہتر ہے

تم جسے چاند کہتے ہو وہ اصل میں (ردیف .. ے)

شعر پڑھتے ہوئے یہ تم نے کبھی سوچا ہے (ردیف .. ن)

روح ہے ترجمہ پانیوں کا اگر (ردیف .. ے)

قتل کرنا ہے نئے خواب کا سو ڈرتا ہوں (ردیف .. ے)

پیاس ایسی تھی کہ میں سارا سمندر پی گیا (ردیف .. ے)

نیند آئے تو کچھ سراغ ملے (ردیف .. ن)

محبت میں شکایت کر رہا ہوں

میں ترے جسم کے جب پار نکل جاؤں گا (ردیف .. ہ)

میں حاصل ہو چکا ہوں جس بدن کو (ردیف .. ے)

میں اپنے درمیاں سے ہٹ چکا ہوں (ردیف .. ے)

کتنی دل کش ہیں یہ بارش کی پھواریں لیکن (ردیف .. ے)

کسی پر بھی یقیں کر لیتے ہو تم (ردیف .. ے)

کئی لاشیں ہیں مجھ میں دفن یعنی (ردیف .. ے)

جسے تم ڈھونڈتی رہتی ہو مجھ میں (ردیف .. ے)

جن سے ملنا نہ ہوا ان سے بچھڑ کر روئے

جب سے گزرا ہے کسی حسن کے بازار سے دل (ردیف .. ن)

ایک تصویر بنائی ہے خیالوں نے ابھی (ردیف .. ے)

ایک کردار نیا روز جیا کرتا ہوں

اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Tripurari Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Tripurari including Tripurari Love Couplets, Tripurari Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Tripurari. Share Tripurari Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.