Two Lines Poetry By Wali Aasi - 2 Lines Poetry - Couplets From Wali Aasi

والی آسی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Wali Aasi - 2 Lines Poetry - Couplets From Wali Aasi
Urdu Nameوالی آسی
English NameWali Aasi
Birth PlaceLucknow

زمانہ اور ابھی ٹھوکریں لگائے ہمیں

وہاں ہمارا کوئی منتظر نہیں پھر بھی (ردیف .. م)

انہیں بھی جینے کے کچھ تجربے ہوئے ہوں گے

سب بچھڑے ساتھی مل جائیں مرجھائیں چہرے کھل جائیں

مصلیٰ رکھتے ہیں صہبا و جام رکھتے ہیں

موج ہوا آب رواں اور یہ زمین و آسماں (ردیف .. س)

میں جس کا جواب نہ دے پاؤں

کبھی بھولے سے بھی اب یاد بھی آتی نہیں جن کی

عشق کی راہ میں یوں حد سے گزر مت جانا

عشق بن جینے کے آداب نہیں آتے ہیں (ردیف .. و)

اس طرح روز ہم اک خط اسے لکھ دیتے ہیں

ہم خون کی قسطیں تو کئی دے چکے لیکن (ردیف .. ا)

ہم ہار گئے تم جیت گئے ہم نے کھویا تم نے پایا

ہمیں تیرے سوا اس دنیا میں کسی اور سے کیا لینا دینا

ہمیں انجام بھی معلوم ہے لیکن نہ جانے کیوں

ہمارے شہر میں اب ہر طرف وحشت برستی ہے

غم کے رشتوں کو کبھی توڑ نہ دینا والیؔ

سگرٹیں چائے دھواں رات گئے تک بحثیں

آج تک جو بھی ہوا اس کو بھلا دینا ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Wali Aasi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Wali Aasi including Wali Aasi Love Couplets, Wali Aasi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Wali Aasi. Share Wali Aasi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.