Two Lines Poetry By Wamiq Jaunpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Wamiq Jaunpuri

وامق جونپوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Wamiq Jaunpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Wamiq Jaunpuri
Urdu Nameوامق جونپوری
English NameWamiq Jaunpuri
Birth Date1909
Death Date1998
Birth PlaceJaunpur

زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہے

یہ زندگی کی رات ہے تاریک کس قدر (ردیف .. و)

یہ مانا شیشۂ دل رونق بازار الفت ہے

یہ ہم کو چھوڑ کے تنہا کہاں چلے وامقؔ

یقیناً آ گیا ہے مے کدے میں تشنہ لب کوئی (ردیف .. ے)

وہ وعدے یاد نہیں تشنہ ہے مگر اب تک

وہ تو کہئے آج بھی زنجیر میں جھنکار ہے

وہ لمحہ بھر کی ملی خلد میں جو آزادی

وہ جو تسبیح لیے ہے اس کو (ردیف .. ی)

اسے ضد کہ وامقؔ شکوہ گر کسی راز سے نہ ہو با خبر

تم ہوش میں جب آئے تو آفت ہی بن کے آئے

تیری قسمت ہی میں زاہد مئے نہیں

سرکشی خودکشی پہ ختم ہوئی

رہنا تم چاہے جہاں خبروں میں آتے رہنا

رات بھی مرجھا چلی چاند بھی کمھلا گیا

پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھی (ردیف .. ے)

پہچان لو اس کو وہی قاتل ہے ہمارا

نہیں ملتے تو اک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کی

نہ پوچھو بے بسی اس تشنہ لب کی

مجھے اس جنوں کی ہے جستجو جو چمن کو بخش دے رنگ و بو

محبت کی سزا ترک محبت

مرے فکر و فن کو نئی فضا نئے بال و پر کی تلاش ہے

میں تنگ ہوں سکون سے اب اضطراب دے

لے کے تیشہ اٹھا ہے پھر مزدور

لاکھ آباد تمنا ہو کے دل

کس نے بسایا تھا اور ان کو کس نے یوں برباد کیا

کون سنتا ہے بھکاری کی صدائیں اس لیے

جب پرانا لہجہ کھو دیتا ہے اپنی تازگی

اس دور کی تخلیق بھی کیا شیشہ گری ہے

ہم نہ کہتے تھے شاعری ہے وبال

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Wamiq Jaunpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Wamiq Jaunpuri including Wamiq Jaunpuri Love Couplets, Wamiq Jaunpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Wamiq Jaunpuri. Share Wamiq Jaunpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.