Two Lines Poetry By Wazir Agha - 2 Lines Poetry - Couplets From Wazir Agha

وزیر آغا کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Wazir Agha - 2 Lines Poetry - Couplets From Wazir Agha
Urdu Nameوزیر آغا
English NameWazir Agha
Birth Date1922
Death Date2010
Birth PlaceSargodha

یہ کس حساب سے کی تو نے روشنی تقسیم (ردیف .. ا)

یہ کیسی آنکھ تھی جو رو پڑی ہے

یا رب تری رحمت کا طلب گار ہے یہ بھی (ردیف .. ے)

یا ابر کرم بن کے برس خشک زمیں پر (ردیف .. ے)

وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں (ردیف .. ا)

وہ اپنی عمر کو پہلے پرو لیتا ہے ڈوری میں (ردیف .. ے)

اس کی آواز میں تھے سارے خد و خال اس کے

عمر بھر اس نے بے وفائی کی (ردیف .. ا)

تھی نیند میری مگر اس میں خواب اس کا تھا

سمیٹتا رہا خود کو میں عمر بھر لیکن (ردیف .. و)

سفر طویل سہی حاصل سفر یہ ہے (ردیف .. ا)

ریت پر چھوڑ گیا نقش ہزاروں اپنے (ردیف .. ا)

قسمت ہی میں روشنی نہیں تھی

پہنا دے چاندنی کو قبا اپنے جسم کی (ردیف .. و)

منظر تھا راکھ اور طبیعت اداس تھی

لازم کہاں کہ سارا جہاں خوش لباس ہو

کس کی خوشبو نے بھر دیا تھا اسے

کھلی کتاب تھی پھولوں بھری زمیں میری (ردیف .. ا)

خود اپنے غم ہی سے کی پہلے دوستی ہم نے (ردیف .. ا)

کرنا پڑے گا اپنے ہی سائے میں اب قیام (ردیف .. ا)

کیسے کہوں کہ میں نے کہاں کا سفر کیا (ردیف .. ی)

کہنے کو چند گام تھا یہ عرصۂ حیات (ردیف .. ے)

جبین سنگ پہ لکھا مرا فسانہ گیا

اتنا نہ پاس آ کہ تجھے ڈھونڈتے پھریں (ردیف .. و)

دئیے بجھے تو ہوا کو کیا گیا بد نام (ردیف .. ا)

دھوپ کے ساتھ گیا ساتھ نبھانے والا

چلو اپنی بھی جانب اب چلیں ہم (ردیف .. ے)

بند اس نے کر لیے تھے گھر کے دروازے اگر (ردیف .. ے)

عجب طرح سے گزاری ہے زندگی ہم نے (ردیف .. ا)

ایسے بڑھے کہ منزلیں رستے میں بچھ گئیں (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Wazir Agha Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Wazir Agha including Wazir Agha Love Couplets, Wazir Agha Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Wazir Agha. Share Wazir Agha Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.