Two Lines Poetry By Wazir Ali Saba Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Wazir Ali Saba Lakhnavi

وزیر علی صبا لکھنؤی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Wazir Ali Saba Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Wazir Ali Saba Lakhnavi
Urdu Nameوزیر علی صبا لکھنؤی
English NameWazir Ali Saba Lakhnavi
Birth Date1793
Death Date1855
Birth PlaceLucknow

اٹھا دی قید مذہب دل سے ہم نے (ردیف .. ا)

الفت کوچہ جاناں نے کیا خانہ خراب (ردیف .. ا)

تمہاری زلف نہ گرداب ناف تک پہنچی (ردیف .. ا)

تو اپنے پاؤں کی مہندی چھڑا کے دے اے مہر (ردیف .. ے)

تری تلاش میں مہ کی طرح میں پھرتا ہوں (ردیف .. ے)

طائر عقل کو معذور کہا زاہد نے (ردیف .. ا)

ساقیا اب کے بڑے زوروں پہ ہیں ہم مے پرست (ردیف .. ے)

ساکن دیر ہوں اک بت کا ہوں بندہ بخدا (ردیف .. و)

سج دیا حیرت عشاق نے اس بت کا مکاں

صاف قلقل سے صدا آتی ہے آمین آمین

روز و شب فرقت جاناں میں بسر کی ہم نے (ردیف .. ا)

قید مذہب واقعی اک روگ ہی (ردیف .. و)

پایا ہے اس قدر سخن سخت نے رواج (ردیف .. ن)

نہیں ہے حاجیوں کو مے کشی کی کیفیت (ردیف .. ا)

نہ پڑھا یار نے احوال شکستہ میرا

میرے بغل میں رہ کے مجھی کو کیا ذلیل (ردیف .. ے)

میرے اشعار سے مضمون رخ یار کھلا

مجنوں نہیں کہ ایک ہی لیلیٰ کے ہو رہیں (ردیف .. ز)

مے پی کے عید کیجیے گزرا مہ صیام (ردیف .. ے)

معدوم ہوئے جاتے ہیں ہم فکر کے مارے (ردیف .. ا)

کیا بنایا ہے بتوں نے مجھ کو (ردیف .. ا)

کدورت نہیں اپنی طبع رواں میں (ردیف .. ا)

خود رفتگی ہے چشم حقیقت جو وا ہوئی (ردیف .. ا)

خاک میں مجھ کو ملا کے وہ صنم کہتا ہے (ردیف .. و)

کلیجہ کانپتا ہے دیکھ کر اس سرد مہری کو (ردیف .. ے)

کعبے کی سمت سجدہ کیا دل کو چھوڑ کر (ردیف .. ا)

کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے

جب اس بے مہر کو اے جذب دل کچھ جوش آتا ہے

جب میں روتا ہوں تو اللہ رے ہنسنا ان کا (ردیف .. ن)

اتنی تو دید عشق کی تاثیر دیکھیے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Wazir Ali Saba Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Wazir Ali Saba Lakhnavi including Wazir Ali Saba Lakhnavi Love Couplets, Wazir Ali Saba Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Wazir Ali Saba Lakhnavi. Share Wazir Ali Saba Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.