Two Lines Poetry By Zafar Gorakhpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zafar Gorakhpuri

ظفر گورکھپوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zafar Gorakhpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zafar Gorakhpuri
Urdu Nameظفر گورکھپوری
English NameZafar Gorakhpuri
Birth Date1935

ذہنوں کی کہیں جنگ کہیں ذات کا ٹکراؤ

اسے ٹھہرا سکو اتنی بھی تو وسعت نہیں گھر میں

تنہائی کو گھر سے رخصت کر تو دو (ردیف .. ی)

شاید اب تک مجھ میں کوئی گھونسلہ آباد ہے

شجر کے قتل میں اس کا بھی ہاتھ ہے شاید (ردیف .. ا)

سمندر لے گیا ہم سے وہ ساری سیپیاں واپس

نہیں معلوم آخر کس نے کس کو تھام رکھا ہے

میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیے

میں ظفرؔ تا زندگی بکتا رہا پردیس میں

کوئی آنکھوں کے شعلے پونچھنے والا نہیں ہوگا

کتنی آسانی سے مشہور کیا ہے خود کو (ردیف .. ر)

خط لکھ کے کبھی اور کبھی خط کو جلا کر (ردیف .. ے)

کیسی شب ہے ایک اک کروٹ پہ کٹ جاتا ہے جسم

فلک نے بھی نہ ٹھکانا کہیں دیا ہم کو

دیکھیں قریب سے بھی تو اچھا دکھائی دے

چھت ٹپکتی تھی اگرچہ پھر بھی آ جاتی تھی نیند

اپنے اطوار میں کتنا بڑا شاطر ہوگا (ردیف .. ی)

ابھی زندہ ہیں ہم پر ختم کر لے امتحاں سارے

آسماں ایسا بھی کیا خطرہ تھا دل کی آگ سے

آنکھیں یوں ہی بھیگ گئیں کیا دیکھ رہے ہو آنکھوں میں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zafar Gorakhpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zafar Gorakhpuri including Zafar Gorakhpuri Love Couplets, Zafar Gorakhpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zafar Gorakhpuri. Share Zafar Gorakhpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.