Two Lines Poetry By Zaheer Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Zaheer Dehlvi

ظہیرؔ دہلوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zaheer Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Zaheer Dehlvi
Urdu Nameظہیرؔ دہلوی
English NameZaheer Dehlvi
Birth Date1825
Death Date1911
Birth PlaceDelhi

ظہیرؔ خستہ جاں سچ ہے محبت کچھ بری شے ہے

یوں تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار (ردیف .. ن)

یہاں دیکھوں وہاں دیکھوں اسے دیکھوں اسے دیکھوں

وہ جتنے دور کھنچتے ہیں تعلق اور بڑھتا ہے

تم نے پہلو میں مرے بیٹھ کے آفت ڈھائی

شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کی

سر پہ احسان رہا بے سر و سامانی کا

سمجھیں گے نہ اغیار کو اغیار کہاں تک

سب کچھ ملا ہمیں جو ترے نقش پا ملے

قہر ہے زہر ہے اغیار کو لانا شب وصل

منہ چھپانا پڑے نہ دشمن سے

لطف جب آئے شکوہ سنجی کا

کوئی پوچھے تو سہی ہم سے ہماری روداد (ردیف .. ن)

کس منہ سے ہاتھ اٹھائیں فلک کی طرف ظہیرؔ

کس کی آشفتہ مزاجی کا خیال آیا ہے (ردیف .. ن)

خیر سے رہتا ہے روشن نام نیک (ردیف .. غ)

کبھی بولنا وہ خفا خفا کبھی بیٹھنا وہ جدا جدا

عشق کیا شے ہے حسن ہے کیا چیز

عشق ہے عشق تو اک روز تماشا ہوگا

انسان وہ کیا جس کو نہ ہو پاس زباں کا

حسن کی گرمئ بازار الٰہی توبہ (ردیف .. ر)

ہم اور چاہ غیر کی اللہ سے ڈرو

ہے لطف تغافل میں یا جی کے جلانے میں

ہے دل میں اگر اس سے محبت کا ارادہ

گدگدایا جو انہیں نام کسی کا لے کر

درد اور درد بھی جدائی کا

چونک پڑتا ہوں خوشی سے جو وہ آ جاتے ہیں (ردیف .. ے)

چاہت کا جب مزہ ہے کہ وہ بھی ہوں بے قرار (ردیف .. ی)

بجھاؤں کیا چراغ صبح گاہی (ردیف .. ے)

بزم دشمن میں جا کے دیکھ لیا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zaheer Dehlvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zaheer Dehlvi including Zaheer Dehlvi Love Couplets, Zaheer Dehlvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zaheer Dehlvi. Share Zaheer Dehlvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.