Two Lines Poetry By Zaheer Kashmiri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zaheer Kashmiri

ظہیر کاشمیری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zaheer Kashmiri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zaheer Kashmiri
Urdu Nameظہیر کاشمیری
English NameZaheer Kashmiri
Birth Date1919
Death Date1994
Birth PlaceLahore

وہ بزم سے نکال کے کہتے ہیں اے ظہیرؔ

انہیں کی حسرت رفتہ کی یادگار ہوں میں

تو مری ذات مری روح مرا حسن کلام (ردیف .. ح)

تنہائیوں میں آتی رہی جب بھی اس کی یاد

تمام عمر تری ہمرہی کا شوق رہا

سونے پڑے ہیں دل کے در و بام اے ظہیرؔ

سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط (ردیف .. ا)

مجھ سے بچھڑ کر پہروں رویا کرتا تھا

میں نے اس کو اپنا مسیحا مان لیا

کل کائنات فکر سے آزاد ہو گئی (ردیف .. ا)

کوئی دستک کوئی آہٹ نہ شناسا آواز (ردیف .. ح)

کتنا دل کش ہے تری یاد کا پالا ہوا اشک

جب خامشی ہی بزم کا دستور ہو گئی (ردیف .. ا)

عشق جب تک نہ آس پاس رہا

عشق اک حکایت ہے سرفروش دنیا کی

اس دور عافیت میں یہ کیا ہو گیا ہمیں

ہم نے اپنے عشق کی خاطر زنجیریں بھی دیکھیں ہیں

ہم خود ہی بے لباس رہے اس خیال سے (ردیف .. ی)

ہوتی نہ ہم کو سایۂ دیوار کی تلاش (ردیف .. ا)

ہجر کے دور میں ہر دور کو شامل کر لیں

ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب (ردیف .. ے)

ہمارے پاس کوئی گردش دوراں نہیں آتی

ہمارے عشق سے درد جہاں عبارت ہے

فرض برسوں کی عبادت کا ادا ہو جیسے

دل بھی صنم پرست نظر بھی صنم پرست

برق زمانہ دور تھی لیکن مشعل خانہ دور نہ تھی

بڑھ گئے ہیں اس قدر قلب و نظر کے فاصلے

بڑے دلکش ہیں دنیا کے خم و پیچ

آہ یہ مہکی ہوئی شامیں یہ لوگوں کے ہجوم

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zaheer Kashmiri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zaheer Kashmiri including Zaheer Kashmiri Love Couplets, Zaheer Kashmiri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zaheer Kashmiri. Share Zaheer Kashmiri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.