Two Lines Poetry By Zeb Ghauri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zeb Ghauri (page 2)

زیب غوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zeb Ghauri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zeb Ghauri (page 2)
Urdu Nameزیب غوری
English NameZeb Ghauri
Birth Date1928
Death Date1985
Birth PlaceKanpur

لہو میں تیرتا پھرتا ہے میرا خستہ بدن

کچھ دور تک تو چمکی تھی میرے لہو کی دھار (ردیف .. ے)

کوئی خبر ہی نہ تھی مرگ جستجو کی مجھے (ردیف .. ن)

کس نے صحرا میں مرے واسطے رکھی ہے یہ چھاؤں (ردیف .. ا)

کھلی چھتوں سے چاندنی راتیں کترا جائیں گی (ردیف .. ے)

کم روشن اک خواب آئینہ اک پیلا مرجھایا پھول (ردیف .. ی)

کہیں پتہ نہ لگا پھر وجود کا میرے (ردیف .. ا)

جتنا دیکھو اسے تھکتی نہیں آنکھیں ورنہ (ردیف .. ح)

جگمگاتا ہوا خنجر مرے سینے میں اتار (ردیف .. ا)

جاگ کے میرے ساتھ سمندر راتیں کرتا ہے

گھسیٹتے ہوئے خود کو پھرو گے زیبؔ کہاں (ردیف .. ا)

ایک کرن بس روشنیوں میں شریک نہیں ہوتی

ایک جھونکا ہوا کا آیا زیبؔ (ردیف .. ا)

دل کو سنبھالے ہنستا بولتا رہتا ہوں لیکن (ردیف .. ی)

دل ہے کہ تری یاد سے خالی نہیں رہتا (ردیف .. و)

ڈھونڈھتی پھرتی ہیں جانے مری نظریں کس کو (ردیف .. ن)

دھو کے تو میرا لہو اپنے ہنر کو نہ چھپا (ردیف .. ے)

دیکھ کبھی آ کر یہ لا محدود فضا (ردیف .. و)

چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوا (ردیف .. ن)

چمک رہا ہے خیمۂ روشن دور ستارے سا (ردیف .. ن)

بے حسی پر مری وہ خوش تھا کہ پتھر ہی تو ہے

بڑے عذاب میں ہوں مجھ کو جان بھی ہے عزیز (ردیف .. ا)

اور بھی گہری ہو جاتی ہے اس کی سرگوشی (ردیف .. ے)

اندر اندر کھوکھلے ہو جاتے ہیں گھر (ردیف .. ے)

ادھوری چھوڑ کے تصویر مر گیا وہ زیبؔ (ردیف .. ا)

اب تک تو کسی غیر کا احساں نہیں مجھ پر (ردیف .. ی)

اب مجھ سے یہ دنیا مرا سر مانگ رہی ہے (ردیف .. ی)

آگے چل کے تو کڑے کوس ہیں تنہائی کے (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zeb Ghauri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zeb Ghauri including Zeb Ghauri Love Couplets, Zeb Ghauri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zeb Ghauri. Share Zeb Ghauri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.