Two Lines Poetry By Zeb Ghauri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zeb Ghauri

زیب غوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zeb Ghauri - 2 Lines Poetry - Couplets From Zeb Ghauri
Urdu Nameزیب غوری
English NameZeb Ghauri
Birth Date1928
Death Date1985
Birth PlaceKanpur

زیبؔ مجھے ڈر لگنے لگا ہے اپنے خوابوں سے (ردیف .. ن)

زیبؔ اب زد میں جو آ جائے وہ دل ہو کہ نگاہ (ردیف .. ح)

زخم لگا کر اس کا بھی کچھ ہاتھ کھلا

زخم ہی تیرا مقدر ہیں دل تجھ کو کون سنبھالے گا

یہ کم ہے کیا کہ مرے پاس بیٹھا رہتا ہے (ردیف .. ا)

یہ ڈوبتی ہوئی کیا شے ہے تیری آنکھوں میں (ردیف .. ا)

وہ میرے سامنے خنجر بکف کھڑا تھا زیبؔ (ردیف .. ہ)

اس کی راہوں میں پڑا میں بھی ہوں کب سے لیکن (ردیف .. ے)

الٹ رہی تھیں ہوائیں ورق ورق اس کا

اڑا کے خاک بہت میں نے دیکھ لی اے زیبؔ (ردیف .. ا)

ٹوٹتی رہتی ہے کچے دھاگے سی نیند (ردیف .. ے)

طوفاں میں ناؤ آئی تو کیا سمت کیا نشاں (ردیف .. ی)

تھک گیا ایک کہانی سنتے سنتے میں

تیرے سامنے آتے ہوئے گھبراتا ہوں

تلاش ایک بہانہ تھا خاک اڑانے کا (ردیف .. ی)

سورج نے اک نظر مرے زخموں پہ ڈال کے

شعر تو مجھ سے تیری آنکھیں کہلا لیتی ہیں

شاید اب بھی کوئی شرر باقی ہو زیبؔ

سنگ بے حس سے اٹھی موج سیہ تاب کوئی (ردیف .. ا)

پھر ایک نقش کا نیرنگ زیبؔ بکھرے گا

نہ جانے کیا ہے کہ جب بھی میں اس کو دیکھتا ہوں (ردیف .. ے)

مجھ سے بچھڑ کر ہوگا سمندر بھی بے چین (ردیف .. ت)

مری جگہ کوئی آئینہ رکھ لیا ہوتا

میں نے دیکھا تھا سہارے کے لیے چاروں طرف

میں نے بیتابانہ بڑھ کر دشت میں آواز دی (ردیف .. ا)

میں تو چاک پہ کوزہ گر کے ہاتھ کی مٹی ہوں (ردیف .. ے)

میں تشنہ تھا مجھے سر چشمۂ سراب دیا

میں پیمبر ترا نہیں لیکن (ردیف .. ے)

میں لاکھ اسے تازہ رکھوں دل کے لہو سے (ردیف .. ی)

مہکتی زلفوں سے خوشے گلوں کے چھوٹ گرے (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zeb Ghauri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zeb Ghauri including Zeb Ghauri Love Couplets, Zeb Ghauri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zeb Ghauri. Share Zeb Ghauri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.