Two Lines Poetry By Aagha Akbarabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Aagha Akbarabadi

آغا اکبرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Aagha Akbarabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Aagha Akbarabadi
Urdu Nameآغا اکبرآبادی
English NameAagha Akbarabadi

زاہدو کعبہ کی جانب کھینچتے ہو کیوں مجھے (ردیف .. ن)

وعدۂ بادۂ اطہر کا بھروسہ کب تک (ردیف .. ا)

طواف کعبہ کو کیا جائیں حج نہیں واجب (ردیف .. ن)

تا مرگ مجھ سے ترک نہ ہوگی کبھی نماز (ردیف .. ا)

شکایت مجھ کو دونوں سے ہے ناصح ہو کہ واعظ ہو

شراب پیتے ہیں تو جاگتے ہیں ساری رات (ردیف .. ن)

صنم پرستی کروں ترک کیوں کر اے واعظ (ردیف .. ا)

رند مشرب ہیں کسی سے ہمیں کچھ کام نہیں

رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سے

او ستم گر تری تلوار کا دھبا چھٹ جائے

میکشوں میں نہ کوئی مجھ سا نمازی ہوگا

مے کشو دیر ہے کیا دور چلے بسم اللہ (ردیف .. ا)

کچھ ایسی پلا دے مجھے اے پیر مغاں آج

کسی صیاد کی پڑ جائے نہ چڑیا پہ نظر (ردیف .. ا)

کسی کو کوستے کیوں ہو دعا اپنے لیے مانگو

جنوں کے ہاتھ سے ہے ان دنوں گریباں تنگ

جی چاہتا ہے اس بت کافر کے عشق میں (ردیف .. ر)

ان پری رویوں کی ایسی ہی اگر کثرت رہی (ردیف .. ا)

ہم نہ کہتے تھے کہ سودا زلف کا اچھا نہیں

ہاتھ دونوں مری گردن میں حمائل کیجے (ردیف .. ا)

ہمیں تو ان کی محبت ہے کوئی کچھ سمجھے (ردیف .. ن)

دوشالہ شال کشمیری امیروں کو مبارک ہو (ردیف .. ا)

دیکھو تو ایک جا پہ ٹھہرتی نہیں نظر (ردیف .. ا)

دیکھیے پار ہو کس طرح سے بیڑا اپنا (ردیف .. ن)

دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہی (ردیف .. ا)

در بدر پھرنے نے میری قدر کھوئی اے فلک (ردیف .. ا)

بت نظر آئیں گے معشوقوں کی کثرت ہوگی

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Aagha Akbarabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Aagha Akbarabadi including Aagha Akbarabadi Love Couplets, Aagha Akbarabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Aagha Akbarabadi. Share Aagha Akbarabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.