Heart Broken Poetry By Aagha Akbarabadi - New Aagha Akbarabadi Heart Broken Poetry

آغا اکبرآبادی کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Aagha Akbarabadi -  New Aagha Akbarabadi Heart Broken Poetry
Urdu Nameآغا اکبرآبادی
English NameAagha Akbarabadi

وعدۂ بادۂ اطہر کا بھروسہ کب تک (ردیف .. ا)

تا مرگ مجھ سے ترک نہ ہوگی کبھی نماز (ردیف .. ا)

شکایت مجھ کو دونوں سے ہے ناصح ہو کہ واعظ ہو

او ستم گر تری تلوار کا دھبا چھٹ جائے

کسی کو کوستے کیوں ہو دعا اپنے لیے مانگو

جنوں کے ہاتھ سے ہے ان دنوں گریباں تنگ

ہم نہ کہتے تھے کہ سودا زلف کا اچھا نہیں

دیکھیے پار ہو کس طرح سے بیڑا اپنا (ردیف .. ن)

دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہی (ردیف .. ا)

در بدر پھرنے نے میری قدر کھوئی اے فلک (ردیف .. ا)

وہ کہتے ہیں اٹھو سحر ہو گئی

ترے جلال سے خورشید کو زوال ہوا

سکۂ داغ جنوں ملتے جو دولت مانگتا

شدت ذات نے یہ حال بنایا اپنا

سرو قد لالہ رخ و غنچہ دہن یاد آیا

پاؤں پھر ہوویں گے اور دشت مغیلاں ہوگا

نمود قدرت پروردگار ہم بھی ہیں

نگاہوں میں اقرار سارے ہوئے ہیں

نماز کیسی کہاں کا روزہ ابھی میں شغل شراب میں ہوں

نہیں ممکن کہ ترے حکم سے باہر میں ہوں

مزا ہے امتحاں کا آزما لے جس کا جی چاہے

ملتے ہیں ہاتھ، ہاتھ لگیں گے انار کب

مداح ہوں میں دل سے محمد کی آل کا

خود مزے دار طبیعت ہے تو ساماں کیسا

جیتے جی کے آشنا ہیں پھر کسی کا کون ہے

جا لڑی یار سے ہماری آنکھ

ہزار جان سے صاحب نثار ہم بھی ہیں

ہمارے سامنے کچھ ذکر غیروں کا اگر ہوگا

دل میں ترے اے نگار کیا ہے

دور ساغر کا چلے ساقی دوبارا ایک اور

Aagha Akbarabadi Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Aagha Akbarabadi Heart Broken Poetry Urdu, Aagha Akbarabadi Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Aagha Akbarabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.