Two Lines Poetry By Abroo Shah Mubarak - 2 Lines Poetry - Couplets From Abroo Shah Mubarak

آبرو شاہ مبارک کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Abroo Shah Mubarak - 2 Lines Poetry - Couplets From Abroo Shah Mubarak
Urdu Nameآبرو شاہ مبارک
English NameAbroo Shah Mubarak
Birth Date1685
Death Date1733
Birth PlaceDelhi

یوں آبروؔ بناوے دل میں ہزار باتیں (ردیف .. ے)

یارو ہمارا حال سجن سیں بیاں کرو

وصل کی عرض کا جب وقت کبھی پاتا ہوں (ردیف .. ل)

اس وقت جان پیارے ہم پاوتے ہیں جی سا

اس وقت دل پہ کیوں کے کہوں کیا گزر گیا

تمہاری دیکھ کر یہ خوش خرامی آب رفتاری (ردیف .. ا)

تمہارے لوگ کہتے ہیں کمر ہے

تمہارے دل میں کیا نامہربانی آ گئی ظالم (ردیف .. ن)

تمہارے دیکھنے کے واسطے مرتے ہیں ہم کھل سیں

تم یوں سیاہ چشم اے سجن مکھڑے کے جھمکوں سے ہوئے (ردیف .. ا)

تم نظر کیوں چرائے جاتے ہو (ردیف .. ن)

تجھ حسن کے باغ میں سریجن (ردیف .. ے)

ترے رخسارۂ سیمیں پہ مارا زلف نے کنڈل (ردیف .. ا)

ترا قد سرو سیں خوبی میں چڑھ ہے

ترا ہر عضو پیارے خوش نما ہے عضو دیگر سیں

طواف کعبۂ دل کر نیاز و خاکساری سیں (ردیف .. ر)

شعر کو مضمون سیتی قدر ہو ہے آبروؔ (ردیف .. ا)

ساتھ میرے تیرے جو دکھ تھا سو پیارے عیش تھا

سر کوں اپنے قدم بنا کر کے (ردیف .. ن)

روونے نیں مجھ دوانے کے کیا سیانوں کا کام (ردیف .. ا)

قول آبروؔ کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلی (ردیف .. ا)

قد سرو چشم نرگس رخ گل دہان غنچہ (ردیف .. ا)

پھرتے تھے دشت دشت دوانے کدھر گئے

نمکیں گویا کباب ہیں پھیکے شراب کے (ردیف .. ا)

مفلسی سیں اب زمانے کا رہا کچھ حال نئیں

مل گیا تھا باغ میں معشوق اک نک دار سا

مل گئیں آپس میں دو نظریں اک عالم ہو گیا

محراب ابرواں کوں وسمہ ہوا ہے زیور (ردیف .. د)

معلوم اب ہوا ہے آ ہند بیچ ہم کوں (ردیف .. ب)

میں نبل تنہا نہ اس دنیا کی صحبت سیں ہوا (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Abroo Shah Mubarak Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Abroo Shah Mubarak including Abroo Shah Mubarak Love Couplets, Abroo Shah Mubarak Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Abroo Shah Mubarak. Share Abroo Shah Mubarak Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.