Two Lines Poetry By Afzal Khan - 2 Lines Poetry - Couplets From Afzal Khan

افضل خان کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Afzal Khan - 2 Lines Poetry - Couplets From Afzal Khan
Urdu Nameافضل خان
English NameAfzal Khan
Birth Date1975

ذرا یہ دوسرا مصرع درست فرمائیں

یہ نکتہ اک قصہ گو نے مجھ کو سمجھایا

یہ محبت کے محل تعمیر کرنا چھوڑ دے (ردیف .. ن)

یہ کہہ دیا ہے مرے آنسوؤں نے تنگ آ کر (ردیف .. ب)

یہ جو کچھ لوگ خیالوں میں رہا کرتے ہیں

یہ بھی خود کو حوصلہ دینے کا حیلہ ہے کہ میں (ردیف .. و)

تو روز جس کے تجسس میں آ رہا ہے یہاں

تو مجھے تنگ نہ کر اے دل آوارہ مزاج (ردیف .. ا)

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں

تری مسند پہ کوئی اور نہیں آ سکتا (ردیف .. ن)

تیرے جانے سے زیادہ ہیں نہ کم پہلے تھے

تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا

شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا

سزائے موت پہ فریاد سے تو بہتر ہے (ردیف .. د)

ساتھیو اب مجھے رستے میں اترنا ہوگا (ردیف .. ر)

پرندے لڑ ہی پڑے جائیداد پر آخر

نہیں تھا دھیان کوئی توڑتے ہوئے سگریٹ

مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی

میں خود بھی یار تجھے بھولنے کے حق میں ہوں (ردیف .. ا)

لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کی

کسی نے خواب میں آکر مجھے یہ حکم دیا (ردیف .. ھ)

جانے کیا کیا ظلم پرندے دیکھ کے آتے ہیں

اتنی ساری یادوں کے ہوتے بھی جب دل میں

اسی لیے ہمیں احساس جرم ہے شاید

ہمارے سانس بھی لے کر نہ بچ سکے افضل (ردیف .. ٹ)

ہمارا دل ذرا اکتا گیا تھا گھر میں رہ رہ کر (ردیف .. ی)

اک وڈیرہ کچھ مویشی لے کے بیٹھا ہے یہاں

ڈبو رہا ہے مجھے ڈوبنے کا خوف اب تک

دالان میں سبزہ ہے نہ تالاب میں پانی (ردیف .. ے)

چھوڑ کر مجھ کو ترے صحن میں جا بیٹھا ہے (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Afzal Khan Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Afzal Khan including Afzal Khan Love Couplets, Afzal Khan Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Afzal Khan. Share Afzal Khan Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.