Two Lines Poetry By Agha Hajju Sharaf - 2 Lines Poetry - Couplets From Agha Hajju Sharaf

آغا حجو شرف کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Agha Hajju Sharaf - 2 Lines Poetry - Couplets From Agha Hajju Sharaf
Urdu Nameآغا حجو شرف
English NameAgha Hajju Sharaf

تو نہیں ملتی تو ہم بھی تجھ کو ملنے کے نہیں

تیز کب تک ہوگی کب تک باڑھ رکھی جائے گی

شاخ گل جھوم کے گل زار میں سیدھی جو ہوئی (ردیف .. ا)

قریب مرگ ہوں للہ آئینہ رکھ دو (ردیف .. ا)

نہیں کرتے وہ باتیں عالم رویا میں بھی ہم سے (ردیف .. ن)

موجد جو نور کا ہے وہ میرا چراغ ہے (ردیف .. ا)

لکھا ہے جو تقدیر میں ہوگا وہی اے دل (ردیف .. ا)

کیا خدا ہیں جو بلائیں تو وہ آ ہی نہ سکیں

کیا بجھائے گا مرے دل کی لگی وہ شعلہ رو (ردیف .. ے)

خلوت سرائے یار میں پہنچے گا کیا کوئی (ردیف .. ن)

کہا جو میں نے میرے دل کی اک تصویر کھنچوا دو (ردیف .. ن)

کبھی جو یار کو دیکھا تو خواب میں دیکھا (ردیف .. ی)

جوکھم اے مردم دیدہ ہے سمجھ کے رونا (ردیف .. ے)

جشن تھا عیش و طرب کی انتہا تھی میں نہ تھا

عشق بازوں کی کہیں دنیا میں شنوائی نہیں (ردیف .. و)

عشق ہو جائے گا میری داستان عشق سے

ہمیشہ شیفتہ رکھتی ہے اپنے حسن قدرت کا (ردیف .. ن)

گھستے گھستے پاؤں میں زنجیر آدھی رہ گئی

دنیا جو نہ میں چند نفس کے لیے لیتا

دکھا دیتے ہو تم دل کو تو بڑھ جاتا ہے دل میرا (ردیف .. ن)

دو وقت نکلنے لگی لیلیٰ کی سواری (ردیف .. ا)

دل میں آمد آمد اس پردہ نشیں کی جب سنی (ردیف .. ا)

دیکھنے بھی جو وہ جاتے ہیں کسی گھائل کو (ردیف .. ن)

بے وفا تم با وفا میں دیکھیے ہوتا ہے کیا (ردیف .. ے)

آمد آمد ہے ترے شہر میں کس وحشی کی (ردیف .. و)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Agha Hajju Sharaf Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Agha Hajju Sharaf including Agha Hajju Sharaf Love Couplets, Agha Hajju Sharaf Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Agha Hajju Sharaf. Share Agha Hajju Sharaf Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.