Love Poetry By Agha Hajju Sharaf - New Agha Hajju Sharaf Love Poetry

آغا حجو شرف کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Agha Hajju Sharaf -  New Agha Hajju Sharaf Love Poetry
Urdu Nameآغا حجو شرف
English NameAgha Hajju Sharaf

نہیں کرتے وہ باتیں عالم رویا میں بھی ہم سے (ردیف .. ن)

عشق بازوں کی کہیں دنیا میں شنوائی نہیں (ردیف .. و)

عشق ہو جائے گا میری داستان عشق سے

ہمیشہ شیفتہ رکھتی ہے اپنے حسن قدرت کا (ردیف .. ن)

دکھا دیتے ہو تم دل کو تو بڑھ جاتا ہے دل میرا (ردیف .. ن)

دو وقت نکلنے لگی لیلیٰ کی سواری (ردیف .. ا)

بے وفا تم با وفا میں دیکھیے ہوتا ہے کیا (ردیف .. ے)

وہ رنگت تو نے اے گل رو نکالی

اڑ کر سراغ کوچۂ دلبر لگائیے

تیر نظر سے چھد کے دل افگار ہی رہا

ترچھی نظر نہ ہو طرف دل تو کیا کروں

تری ہوس میں جو دل سے پوچھا نکل کے گھر سے کدھر کو چلیے

ترے واسطے جان پہ کھلیں گے ہم یہ سمائی ہے دل میں خدا کی قسم

تیرے عالم کا یار کیا کہنا

سناٹے کا عالم قبر میں ہے ہے خواب عدم آرام نہیں

سلف سے لوگ ان پہ مر رہے ہیں ہمیشہ جانیں لیا کریں گے

رلوا کے مجھ کو یار گنہ گار کر نہیں

رنگ جن کے مٹ گئے ہیں ان میں یار آنے کو ہے

رہا کرتے ہیں یوں عشاق تیری یاد و حسرت میں

پر نور جس کے حسن سے مدفن تھا کون تھا

پایا ترے کشتوں نے جو میدان بیاباں

پری پیکر جو مجھ وحشی کا پیراہن بناتے ہیں

ناحق و حق کا انہیں خوف و خطر کچھ بھی نہیں

موسم گل میں جو گھر گھر کے گھٹائیں آئیں

لٹاتے ہیں وہ باغ عشق جائے جس کا جی چاہے

کس کے ہاتھوں بک گیا کس کے خریداروں میں ہوں

خدا معلوم کس کی چاند سے تصویر مٹی کی

جو سامنا بھی کبھی یار خوب رو سے ہوا

جوانی آئی مراد پر جب امنگ جاتی رہی بشر کی

جشن تھا عیش و طرب کی انتہا تھی میں نہ تھا

Agha Hajju Sharaf Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Agha Hajju Sharaf Love Poetry Urdu, Agha Hajju Sharaf Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Agha Hajju Sharaf on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.