سفید چھڑیاں

جنم کا اندھا

جو سوچ اور سچ کے راستوں پر

کبھی کبھی کوئی خواب دیکھے

تو خواب میں بھی

عذاب دیکھے

یہ شاہراہ حیات جس پر

ہزار ہا قافلے رواں ہیں

سبھی کی آنکھیں

ہر ایک کا دل

سبھی کے رستے

سبھی کی منزل

اسی ہجوم کشاں کشاں میں

تمام چہروں کی داستاں میں

نہ نام میرا

نہ ذات میری

مرا قبیلہ

سفید چھڑیاں

(2118) ووٹ وصول ہوئے

احمد فراز کی شاعری

منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے

تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اے اجنبی دوست

سکوت شام خزاں ہے قریب آ جاؤ

سب خواہشیں پوری ہوں فرازؔ ایسا نہیں ہے

عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا

اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیح (ردیف .. ن)

جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ (ردیف .. ن)

ہو دور اس طرح کہ ترا غم جدا نہ ہو

ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے

وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ

پیچ رکھتے ہو بہت صاحبو دستار کے بیچ

Your Thoughts and Comments

Safed ChhaDiyan In Urdu By Famous Poet Ahmad Faraz. Safed ChhaDiyan is written by Ahmad Faraz. Enjoy reading Safed ChhaDiyan Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Ahmad Faraz. Free Dowlonad Safed ChhaDiyan by Ahmad Faraz in PDF.