Two Lines Poetry By Ahmad Mushtaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Mushtaq (page 2)

احمد مشتاق کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Mushtaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Mushtaq (page 2)
Urdu Nameاحمد مشتاق
English NameAhmad Mushtaq
Birth Date1933
Birth PlaceLahore

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن (ردیف .. و)

کیسے آ سکتی ہے ایسی دل نشیں دنیا کو موت (ردیف .. ا)

کئی چاند تھے سر آسماں کہ چمک چمک کے پلٹ گئے (ردیف .. ی)

جو مقدر تھا اسے تو روکنا بس میں نہ تھا (ردیف .. ن)

جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے

جیسے پو پھٹ رہی ہو جنگل میں (ردیف .. ے)

جہان عشق سے ہم سرسری نہیں گزرے

جہاں ڈالے تھے اس نے دھوپ میں کپڑے سکھانے کو (ردیف .. ہ)

جب شام اترتی ہے کیا دل پہ گزرتی ہے (ردیف .. ی)

جانے کس دم نکل آئے ترے رخسار کی دھوپ (ردیف .. ا)

عشق میں کون بتا سکتا ہے

اس معرکے میں عشق بچارا کرے گا کیا (ردیف .. ے)

ہم ان کو سوچ میں گم دیکھ کر واپس چلے آئے (ردیف .. و)

ہم اپنی دھوپ میں بیٹھے ہیں مشتاقؔ (ردیف .. ا)

ہوتی ہے شام آنکھ سے آنسو رواں ہوئے

ہجر اک وقفۂ بیدار ہے دو نیندوں میں

ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہت (ردیف .. ن)

گزرے ہزار بادل پلکوں کے سائے سائے (ردیف .. ر)

گم رہا ہوں ترے خیالوں میں (ردیف .. ے)

اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے

اک رات چاندنی مرے بستر پہ آئی تھی (ردیف .. ا)

ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا (ردیف .. ن)

دکھ کے سفر پہ دل کو روانہ تو کر دیا (ردیف .. م)

دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن (ردیف .. ے)

دل بھر آیا کاغذ خالی کی صورت دیکھ کر (ردیف .. ن)

دھوئیں سے آسماں کا رنگ میلا ہوتا جاتا ہے (ردیف .. ن)

چپ کہیں اور لیے پھرتی تھی باتیں کہیں اور

چھت سے کچھ قہقہے ابھی تک (ردیف .. ن)

چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلے

بھول گئی وہ شکل بھی آخر (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Mushtaq Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Mushtaq including Ahmad Mushtaq Love Couplets, Ahmad Mushtaq Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Mushtaq. Share Ahmad Mushtaq Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.