Two Lines Poetry By Ahmad Mushtaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Mushtaq

احمد مشتاق کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Mushtaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Mushtaq
Urdu Nameاحمد مشتاق
English NameAhmad Mushtaq
Birth Date1933
Birth PlaceLahore

یہ وہ موسم ہے جس میں کوئی پتا بھی نہیں ہلتا (ردیف .. ی)

یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں

یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے (ردیف .. ن)

یار سب جمع ہوئے رات کی خاموشی میں (ردیف .. ا)

یہی دنیا تھی مگر آج بھی یوں لگتا ہے (ردیف .. ر)

وہ وقت بھی آتا ہے جب آنکھوں میں ہماری (ردیف .. ا)

وہ جو رات مجھ کو بڑے ادب سے سلام کر کے چلا گیا (ردیف .. ی)

وہاں سلام کو آتی ہے ننگے پاؤں بہار (ردیف .. ے)

عمر بھر دکھ سہتے سہتے آخر اتنا تو ہوا (ردیف .. ے)

تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوں

تو نے ہی تو چاہا تھا کہ ملتا رہوں تجھ سے (ردیف .. ا)

تو اگر پاس نہیں ہے کہیں موجود تو ہے

تنہائی میں کرنی تو ہے اک بات کسی سے (ردیف .. ا)

تماشہ گاہ جہاں میں مجال دید کسے (ردیف .. ن)

سنگ اٹھانا تو بڑی بات ہے اب شہر کے لوگ (ردیف .. و)

روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے

رونے لگتا ہوں محبت میں تو کہتا ہے کوئی (ردیف .. ا)

پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا

پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے

نیندوں میں پھر رہا ہوں اسے ڈھونڈھتا ہوا

نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے (ردیف .. ن)

مجھے معلوم ہے اہل وفا پر کیا گزرتی ہے (ردیف .. ن)

محبت مر گئی مشتاقؔ لیکن تم نہ مانوگے (ردیف .. ن)

ملنے کی یہ کون گھڑی تھی

مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے

میں نے کہا کہ دیکھ یہ میں یہ ہوا یہ رات (ردیف .. ے)

میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میں (ردیف .. ا)

کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پاتی (ردیف .. ے)

کسی جانب نہیں کھلتے دریچے (ردیف .. ا)

کھویا ہے کچھ ضرور جو اس کی تلاش میں (ردیف .. م)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Mushtaq Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Mushtaq including Ahmad Mushtaq Love Couplets, Ahmad Mushtaq Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Mushtaq. Share Ahmad Mushtaq Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.