Two Lines Poetry By Ali Sardar Jafri - 2 Lines Poetry - Couplets From Ali Sardar Jafri

علی سردار جعفری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ali Sardar Jafri - 2 Lines Poetry - Couplets From Ali Sardar Jafri
Urdu Nameعلی سردار جعفری
English NameAli Sardar Jafri
Birth Date1913
Death Date2000
Birth PlaceMumbai

یہ تیرا گلستاں تیرا چمن کب میری نوا کے قابل ہے

یہ مے کدہ ہے یہاں ہیں گناہ جام بدست (ردیف .. ب)

یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کو (ردیف .. ے)

تو وہ بہار جو اپنے چمن میں آوارہ (ردیف .. ے)

شکایتیں بھی بہت ہیں حکایتیں بھی بہت (ردیف .. ے)

شب کے سناٹے میں یہ کس کا لہو گاتا ہے

سو ملیں زندگی سے سوغاتیں (ردیف .. ی)

پیاس جہاں کی ایک بیاباں تیری سخاوت شبنم ہے (ردیف .. ا)

پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں (ردیف .. ے)

پھوٹنے والی ہے مزدور کے ماتھے سے کرن

پرتو سے جس کے عالم امکاں بہار ہے

مقتل شوق کے آداب نرالے ہیں بہت (ردیف .. ے)

کمی کمی سی تھی کچھ رنگ و بوئے گلشن میں (ردیف .. و)

کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا

اسی لیے تو ہے زنداں کو جستجو میری (ردیف .. ے)

اسی دنیا میں دکھا دیں تمہیں جنت کی بہار (ردیف .. و)

انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو (ردیف .. ن)

دل و نظر کو ابھی تک وہ دے رہے ہیں فریب (ردیف .. ے)

دامن جھٹک کے وادئ غم سے گزر گیا (ردیف .. ے)

بہت برباد ہیں لیکن صدائے انقلاب آئے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ali Sardar Jafri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ali Sardar Jafri including Ali Sardar Jafri Love Couplets, Ali Sardar Jafri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ali Sardar Jafri. Share Ali Sardar Jafri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.