Qita By Ali Sardar Jafri

علی سردار جعفری کی قطعہ شاعری

Qita By Ali Sardar Jafri
Urdu Nameعلی سردار جعفری
English NameAli Sardar Jafri
Birth Date1913
Death Date2000
Birth PlaceMumbai

ظلم اور جہل پر اصرار کرو گے کب تک

زلف شب رنگ کی گھنگھور گھٹا سے چھن کر

زندگانی نے دیا ہے یہ مجھے حکم کہ تو

ذہن و جذبات و اشارات و کنایات بنی

یہ تو ہیں چند ہی جلوے جو چھلک آئے ہیں

یہ حکومت کے پجاری ہیں یہ دولت کے غلام

یک بیک کیوں چمک اٹھی ہیں نگاہیں تیری

ان کو ملتا ہی نہیں ہے در مقصود کہیں

ان کے کیا رنگ تھے اب یاد نہیں ہے مجھ کو

تو نے خود تلخ بنا رکھی ہے دنیا اپنی

تو نہیں ہے نہ سہی تیری محبت کا خیال

تو حقیقت کو سمجھتا ہے طلسمی تصویر

تبسم لب ساقی چمن کھلا ہی گیا

شیشۂ دل کو اگر ٹھیس کوئی لگتی ہے

شمع کی طرح پگھلتے ہوئے دل دیکھے ہیں

سارے عالم میں یہ اڑتا ہوا گل رنگ نشاں

سالہا سال فضاؤں میں شرربار رہی

رنگ پر رنگ نکھرتے ہی چلے آتے ہیں

پھانس کی طرح ہر اک سانس کھٹکتی ہے مجھے

نکہت و رنگ کا طوفان امنڈ آیا ہے

نسیم صبح تصور یہ کس طرف سے چلی

متحد ہو کے اٹھے ظلم کے قدموں سے عوام

منتشر ہو گئی وسعت میں ستاروں کی طرح

میری دنیا میں محبت نہیں کہتے ہیں اسے

موت کو جانتے ہیں اصل حیات ابدی

موت کی آگ میں تپ تپ کے نکھرتی ہے حیات

ماں کی آغوش میں ہنستا ہوا اک طفل جمیل

میں نے اپنا ہی بھگویا ہے ابھی تو دامن

میں تو بھولا نہیں تم بھول گئی ہو مجھ کو

کوئی ہر گام پہ سو دام بچھا جاتا ہے

Qita Qita Poetry in Urdu. Best Qita of Ali Sardar Jafri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Qita all Ali Sardar Jafri including Ali Sardar Jafri Love Qita, Ali Sardar Jafri Sad Qita, romantic Qita & funny Qita. Best Qita collection of famous poet Ali Sardar Jafri. Share Ali Sardar Jafri Poetry of Qita on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Qita of  Shayari in pdf format and mp3.