Qita By Ali Sardar Jafri (page 2)

علی سردار جعفری کی قطعہ شاعری

Qita By Ali Sardar Jafri (page 2)
Urdu Nameعلی سردار جعفری
English NameAli Sardar Jafri
Birth Date1913
Death Date2000
Birth PlaceMumbai

کس قدر نور سحر دیکھ کے شرماتے ہیں

کہیں دریا کہیں وادی کہیں کہسار بنی

کبھی پہلو میں سمندر کے تڑپ اٹھتی ہیں

جس طرح خواب کے ہلکے سے دھندلکے میں کوئی

جذبۂ شوق کی تکمیل نہیں ہو سکتی

جنت و کوثر و افرشتہ و حور و جبریل

عشق اک جنس گراں مایہ ہے اک دولت ہے

حسن تیرا کبھی گل اور کبھی ماہتاب ہوا

حسن ہی حسن ہے فطرت کے صنم خانے میں

ہوائے صبح مشرق جاگ اٹھی ہے

ہر ایک خوشی درد کے دامن میں پلی ہے

گو مرے سر پہ سیہ رات کی پرچھائیں ہے

گرد نفرت سے بچا لیتا ہوں دامن اپنا

گرچہ ہے مشت غبار آدم و حوا کا وجود

اک کرن ٹوٹ کے سو رنگ بکھر جاتے ہیں

دیکھو تو تیرہ و تاریک فضا کا عالم

چھلکی ساغر میں مئے ناب گوارہ بن کر

چشم بینا میں ستاروں کی حقیقت کیا ہے

بجھ گیا تیری محبت کا شرارہ تو کیا

عطا ہوئی ہے مرے دل کی سلطنت تجھ کو

اپنے اڑتے ہوئے آنچل کو نہ رہ رہ کے سنبھال

اپنے اعصاب کے مارے ہوئے بیچارے ادیب

ابھی پوشیدہ ہیں نظروں سے خزانے کتنے

ابھی جواں ہے غم زندگی کا ہر لمحہ

اب کسی کو بھی نہیں حوصلۂ تلخیٔ جام

آزمائش ہے تری جرات رندانہ کی

آدمی لاکھ ہو مایوس مگر مثل نسیم

آ تیرے ہونٹ چوم لوں اے مژدۂ نجات

Qita Qita Poetry in Urdu. Best Qita of Ali Sardar Jafri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Qita all Ali Sardar Jafri including Ali Sardar Jafri Love Qita, Ali Sardar Jafri Sad Qita, romantic Qita & funny Qita. Best Qita collection of famous poet Ali Sardar Jafri. Share Ali Sardar Jafri Poetry of Qita on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Qita of  Shayari in pdf format and mp3.