Two Lines Poetry By Bharat Bhushan Pant - 2 Lines Poetry - Couplets From Bharat Bhushan Pant

بھارت بھوشن پنت کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Bharat Bhushan Pant - 2 Lines Poetry - Couplets From Bharat Bhushan Pant
Urdu Nameبھارت بھوشن پنت
English NameBharat Bhushan Pant

یہ سورج کب نکلتا ہے انہیں سے پوچھنا ہوگا (ردیف .. ن)

یہ سب تو دنیا میں ہوتا رہتا ہے (ردیف .. ن)

یہ کیا کہ روز ابھرتے ہو روز ڈوبتے ہو (ردیف .. ے)

یہ کیا کہ روز پہنچ جاتا ہوں میں گھر اپنے

یاد بھی آتا نہیں کچھ بھولتا بھی کچھ نہیں

ورنہ تو ہم منظر اور پس منظر میں الجھے رہتے

اسے اک بت کے آگے سر جھکاتے سب نے دیکھا ہے

امیدوں سے پردہ رکھا خوشیوں سے محروم رہیں (ردیف .. ے)

تو ہمیشہ مانگتا رہتا ہے کیوں غم سے نجات (ردیف .. ی)

سورج سے اس کا نام و نسب پوچھتا تھا میں (ردیف .. ک)

شاید بتا دیا تھا کسی نے مرا پتہ (ردیف .. ا)

سبب خاموشیوں کا میں نہیں تھا (ردیف .. ے)

میں نے مانا ایک گہر ہوں پھر بھی صدف میں ہوں (ردیف .. ے)

میں تھوڑی دیر بھی آنکھوں کو اپنی بند کر لوں تو (ردیف .. ے)

میں اپنے لفظ یوں باتوں میں ضائع کر نہیں سکتا (ردیف .. ن)

میں اب جو ہر کسی سے اجنبی سا پیش آتا ہوں (ردیف .. ے)

کتنا آسان تھا بچپن میں سلانا ہم کو

خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہو (ردیف .. ے)

کہیں جیسے میں کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہوں

جانے کتنے لوگ شامل تھے مری تخلیق میں (ردیف .. ا)

اتنی سی بات رات پتہ بھی نہیں لگی

اتنا تو سمجھتے تھے ہم بھی اس کی مجبوری (ردیف .. ا)

اس طرح تو اور بھی دیوانگی بڑھ جائے گی (ردیف .. ے)

ہم وہ صحرا کے مسافر ہیں ابھی تک جن کی (ردیف .. ر)

ہم سرابوں میں ہوئے داخل تو یہ ہم پر کھلا

ہم کافروں نے شوق میں روزہ تو رکھ لیا (ردیف .. و)

ہر گھڑی تیرا تصور ہر نفس تیرا خیال (ردیف .. ی)

ہماری بات کسی کی سمجھ میں کیوں آتی (ردیف .. م)

ہمارے حال پہ اب چھوڑ دے ہمیں دنیا (ردیف .. ے)

گھر سے نکل کر جاتا ہوں میں روز کہاں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Bharat Bhushan Pant Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Bharat Bhushan Pant including Bharat Bhushan Pant Love Couplets, Bharat Bhushan Pant Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Bharat Bhushan Pant. Share Bharat Bhushan Pant Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.