Two Lines Poetry By Ehsan Danish - 2 Lines Poetry - Couplets From Ehsan Danish

احسان دانش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ehsan Danish - 2 Lines Poetry - Couplets From Ehsan Danish
Urdu Nameاحسان دانش
English NameEhsan Danish
Birth Date1915
Death Date1982
Birth PlacePakistan

ضبط بھی صبر بھی امکان میں سب کچھ ہے مگر (ردیف .. ے)

یہ اجالوں کے جزیرے یہ سرابوں کے دیار

یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو (ردیف .. ہ)

یہ کون ہنس کے صحن چمن سے گزر گیا (ردیف .. ے)

وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لئے

اٹھا جو ابر دل کی امنگیں چمک اٹھیں

تم سادہ مزاجی سے مٹے پھرتے ہو جس پر (ردیف .. ے)

سنتا ہوں سرنگوں تھے فرشتے مرے حضور

شورش عشق میں ہے حسن برابر کا شریک (ردیف .. و)

ستا لو مجھے زندگی میں ستا لو (ردیف .. ا)

رہتا نہیں انسان تو مٹ جاتا ہے غم بھی

نہ جانے محبت کا انجام کیا ہے (ردیف .. ن)

مرنے والے فنا بھی پردہ ہے

مقصد زیست غم عشق ہے صحرا ہو کہ شہر

میں جس رفتار سے طوفاں کی جانب بڑھتا جاتا ہوں (ردیف .. ے)

میں حیراں ہوں کہ کیوں اس سے ہوئی تھی دوستی اپنی

لوگ یوں دیکھ کے ہنس دیتے ہیں

کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پر

کچھ اپنے ساز نفس کی نہ قدر کی تو نے

کسے خبر تھی کہ یہ دور خود غرض اک دن

کس کس کی زباں روکنے جاؤں تری خاطر (ردیف .. ے)

خاک سے سینکڑوں اگے خورشید

کون دیتا ہے محبت کو پرستش کا مقام

حسن کو دنیا کی آنکھوں سے نہ دیکھ

ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب

ہم چٹانیں ہیں کوئی ریت کے ساحل تو نہیں

ہاں آپ کو دیکھا تھا محبت سے ہمیں نے

فسون شعر سے ہم اس مہ گریزاں کو

احسانؔ اپنا کوئی برے وقت کا نہیں (ردیف .. ے)

احسانؔ ایسا تلخ جواب وفا ملا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ehsan Danish Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ehsan Danish including Ehsan Danish Love Couplets, Ehsan Danish Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ehsan Danish. Share Ehsan Danish Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.