Two Lines Poetry By Fana Nizami Kanpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Fana Nizami Kanpuri

فنا نظامی کانپوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Fana Nizami Kanpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Fana Nizami Kanpuri
Urdu Nameفنا نظامی کانپوری
English NameFana Nizami Kanpuri
Birth Date1922
Death Date1988
Birth PlaceKanpur

زندگی نام ہے اک جہد مسلسل کا فناؔ (ردیف .. د)

یوں دکھاتا ہے آنکھیں ہمیں باغباں

وہ آنکھ کیا جو عارض و رخ پر ٹھہر نہ جائے

تو پھول کی مانند نہ شبنم کی طرح آ

تو کچھ تو مرے ضبط محبت کا صلہ دے (ردیف .. ا)

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے

ترتیب دے رہا تھا میں فہرست دشمنان (ردیف .. ا)

ترک وطن کے بعد ہی قدر وطن ہوئی (ردیف .. ے)

ترک تعلقات کو اک لمحہ چاہیئے (ردیف .. ا)

سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوست (ردیف .. ا)

ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر (ردیف .. ے)

سب ہوں گے اس سے اپنے تعارف کی فکر میں (ردیف .. ا)

رند جنت میں جا بھی چکے

رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثر (ردیف .. ے)

قید غم حیات بھی کیا چیز ہے فناؔ (ردیف .. ے)

موجوں کے اتحاد کا عالم نہ پوچھئے (ردیف .. ا)

میں اس کے سامنے سے گزرتا ہوں اس لیے

میں چلا آیا ترا حسن تغافل لے کر (ردیف .. ے)

کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے

کوئی سمجھے گا کیا راز گلشن

کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے

جلوہ ہو تو جلوہ ہو پردہ ہو تو پردہ ہو (ردیف .. ر)

جب سفینہ موج سے ٹکرا گیا

اس طرح رہبر نے لوٹا کارواں (ردیف .. ا)

گل تو گل خار تک چن لیے ہیں

غم سے نازک ضبط غم کی بات ہے (ردیف .. ا)

غیرت اہل چمن کو کیا ہوا

اک تجھ کو دیکھنے کے لیے بزم میں مجھے (ردیف .. ا)

دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے

دنیا پہ ایسا وقت پڑے گا کہ ایک دن

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Fana Nizami Kanpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Fana Nizami Kanpuri including Fana Nizami Kanpuri Love Couplets, Fana Nizami Kanpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Fana Nizami Kanpuri. Share Fana Nizami Kanpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.