Sad Poetry By Fana Nizami Kanpuri - New Fana Nizami Kanpuri Sad Poetry

فنا نظامی کانپوری کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Fana Nizami Kanpuri -  New Fana Nizami Kanpuri Sad Poetry
Urdu Nameفنا نظامی کانپوری
English NameFana Nizami Kanpuri
Birth Date1922
Death Date1988
Birth PlaceKanpur

ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر (ردیف .. ے)

سب ہوں گے اس سے اپنے تعارف کی فکر میں (ردیف .. ا)

قید غم حیات بھی کیا چیز ہے فناؔ (ردیف .. ے)

کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے

جب سفینہ موج سے ٹکرا گیا

غم سے نازک ضبط غم کی بات ہے (ردیف .. ا)

دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے

یوں تری تلاش میں تیرے خستہ جاں چلے

یوں انتقام تجھ سے فصل بہار لیں گے

یا رب مری حیات سے غم کا اثر نہ جائے

وہ خانماں خراب نہ کیوں در بدر پھرے

وہ جانے کتنا سر بزم شرمسار ہوا

تو پھول کی مانند نہ شبنم کی طرح آ

ساقیا تو نے مرے ظرف کو سمجھا کیا ہے

مجھے رتبۂ غم بتانا پڑے گا

مجھے پیار سے ترا دیکھنا مجھے چھپ چھپا کے وہ دیکھنا (ردیف .. و)

میرے چہرے سے غم آشکارا نہیں

جب میرے راستے میں کوئی مے کدہ پڑا

جب بھی نظم میکدہ بدلا گیا

حسن کا ایک آہ نے چہرہ نڈھال کر دیا

گھر ہوا گلشن ہوا صحرا ہوا

غم ہر اک آنکھ کو چھلکائے ضروری تو نہیں

اک تشنہ لب نے بڑھ کے جو ساغر اٹھا لیا

دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے

ڈوبنے والے کی میت پر لاکھوں رونے والے ہیں

دل سے اگر کبھی ترا ارمان جائے گا

چہرۂ صبح نظر آیا رخ شام کے بعد

Fana Nizami Kanpuri Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Fana Nizami Kanpuri Sad Poetry Urdu, Fana Nizami Kanpuri Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Fana Nizami Kanpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.