Two Lines Poetry By Figar Unnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Figar Unnavi

فگار اناوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Figar Unnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Figar Unnavi
Urdu Nameفگار اناوی
English NameFigar Unnavi

یقین وعدۂ فردا ہمیں باور نہیں آتا (ردیف .. ے)

ان پہ قربان ہر خوشی کر دی

ترے غم کے سامنے کچھ غم دو جہاں نہیں ہے

شکست دل کی ہر آواز حشر آثار ہوتی ہے

سر محفل ہمارے دل کو لوٹا چشم ساقی نے (ردیف .. ا)

ساقی نے نگاہوں سے پلا دی ہے غضب کی (ردیف .. ن)

قدم قدم پہ دونوں جرم عشق میں شریک ہیں

قدم اپنے حریم ناز میں اس شوق سے رکھنا (ردیف .. ے)

پھولوں کو گلستاں میں کب راس بہار آئی

پرتو حسن سے ذرے بھی بنے آئینے

میری جبین شوق نے سجدے جہاں کئے (ردیف .. ا)

مایوس دلوں کو اب چھیڑو بھی تو کیا حاصل (ردیف .. ے)

محفل کون و مکاں تیری ہی بزم ناز ہے (ردیف .. د)

کیا ملا عرض مدعا سے فگارؔ (ردیف .. ی)

کسی سے شکوۂ محرومئی نیاز نہ کر (ردیف .. ن)

کس کام کا ایسا دل جس میں رنجش ہے غبار ہے کینہ ہے

کعبے میں ہو یا بت خانے میں ہونے کو تو سر خم ہوتا ہے

کعبہ بھی گھر اپنا ہے صنم خانہ بھی اپنا (ردیف .. ے)

حسرت دل نامکمل ہے کتاب زندگی (ردیف .. ھ)

ہیں یہ جذبات مرے درد بھرے دل کے فگار (ردیف .. ن)

غم و الم سے جو تعبیر کی خوشی میں نے

فضا کا تنگ ہونا فطرت آزاد سے پوچھو (ردیف .. ے)

اک تیرا آسرا ہے فقط اے خیال دوست (ردیف .. ن)

ایک خواب و خیال ہے دنیا (ردیف .. ے)

دیوانے کو مجاز و حقیقت سے کیا غرض (ردیف .. ے)

دل مرا شاکیٔ جفا نہ ہوا

دل کی بنیاد پہ تعمیر کر ایوان حیات (ردیف .. ن)

دل ہے مرا رنگینیٔ آغاز پہ مائل (ردیف .. ے)

دل چوٹ سہے اور اف نہ کرے یہ ضبط کی منزل ہے لیکن (ردیف .. ے)

چھپ گیا دن قدم بڑھا راہی (ردیف .. ر)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Figar Unnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Figar Unnavi including Figar Unnavi Love Couplets, Figar Unnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Figar Unnavi. Share Figar Unnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.