Two Lines Poetry By Ghulam Maula Qalaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Ghulam Maula Qalaq

غلام مولیٰ قلق کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ghulam Maula Qalaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Ghulam Maula Qalaq
Urdu Nameغلام مولیٰ قلق
English NameGhulam Maula Qalaq

زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزا شیریں (ردیف .. ے)

زہے قسمت کہ اس کے قیدیوں میں آ گئے ہم بھی (ردیف .. ا)

وہ ذکر تھا تمہارا جو انتہا سے گزرا

وہ سنگ دل انگشت بدنداں نظر آوے (ردیف .. ا)

واعظ یہ مے کدہ ہے نہ مسجد کہ اس جگہ (ردیف .. ا)

واعظ نے میکدے کو جو دیکھا تو جل گیا (ردیف .. ی)

اس سے نہ ملیے جس سے ملے دل تمام عمر (ردیف .. ی)

تجھ سے اے زندگی گھبرا ہی چلے تھے ہم تو (ردیف .. ن)

تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی

تو دیکھ تو ادھر کہ جو دیکھا نہ جائے پھر (ردیف .. و)

تری نوید میں ہر داستاں کو سنتے ہیں

تیرا دیوانہ تو وحشت کی بھی حد سے نکلا

شہر ان کے واسطے ہے جو رہتے ہیں تجھ سے دور (ردیف .. ن)

رحم کر مستوں پہ کب تک طاق پر رکھے گا تو (ردیف .. ا)

پہلے رکھ لے تو اپنے دل پر ہاتھ (ردیف .. ے)

پڑا ہے دیر و کعبہ میں یہ کیسا غل خدا جانے

نالہ کرتا ہوں لوگ سنتے ہیں

نہ یہ ہے نہ وہ ہے نہ میں ہوں نہ تو ہے

نہ لگتی آنکھ تو سونے میں کیا برائی تھی (ردیف .. ا)

نہ ہو آرزو کچھ یہی آرزو ہے

موسیٰ کے سر پہ پاؤں ہے اہل نگاہ کا (ردیف .. ی)

محبت وہ ہے جس میں کچھ کسی سے ہو نہیں سکتا

میں راز داں ہوں یہ کہ جہاں تھا وہاں نہ تھا (ردیف .. ن)

کیوں کر نہ آستیں میں چھپا کر پڑھیں نماز (ردیف .. د)

کیا خانہ خرابوں کا لگے تیرے ٹھکانا

کفر اور اسلام میں دیکھا تو نازک فرق تھا

کس لیے دعویٔ زلیخائی (ردیف .. ن)

کدھر قفس تھا کہاں ہم تھے کس طرف یہ قید (ردیف .. ا)

خدا سے ڈرتے تو خوف خدا نہ کرتے ہم

خود کو کبھی نہ دیکھا آئینے ہی کو دیکھا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ghulam Maula Qalaq Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ghulam Maula Qalaq including Ghulam Maula Qalaq Love Couplets, Ghulam Maula Qalaq Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ghulam Maula Qalaq. Share Ghulam Maula Qalaq Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.