Love Poetry By Ghulam Maula Qalaq - New Ghulam Maula Qalaq Love Poetry

غلام مولیٰ قلق کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Ghulam Maula Qalaq -  New Ghulam Maula Qalaq Love Poetry
Urdu Nameغلام مولیٰ قلق
English NameGhulam Maula Qalaq

زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزا شیریں (ردیف .. ے)

وہ سنگ دل انگشت بدنداں نظر آوے (ردیف .. ا)

تجھ سے اے زندگی گھبرا ہی چلے تھے ہم تو (ردیف .. ن)

تیرا دیوانہ تو وحشت کی بھی حد سے نکلا

محبت وہ ہے جس میں کچھ کسی سے ہو نہیں سکتا

کون جانے تھا اس کا نام و نمود (ردیف .. ق)

ہو محبت کی خبر کچھ تو خبر پھر کیوں ہو (ردیف .. ن)

بت خانے کی الفت ہے نہ کعبے کی محبت (ردیف .. ے)

بوسہ دینے کی چیز ہے آخر (ردیف .. ی)

اندازہ آدمی کا کہاں گر نہ ہو شراب (ردیف .. و)

زندگی مرگ کی مہلت ہی سہی

وہی وعدہ ہے وہی آرزو وہی اپنی عمر تمام ہے

اٹھنے میں درد متصل ہوں میں

ان سے کہا کہ صدق محبت مگر دروغ

تجھے کل ہی سے نہیں بے کلی نہ کچھ آج ہی سے رہا قلق

تھک تھک گئے ہیں عاشق درماندۂ فغاں ہو

تیرے در پر مقام رکھتے ہیں

رشتۂ رسم محبت مت توڑ

راز دل دوست کو سنا بیٹھے

پی بھی اے مایۂ شباب شراب

ماتم دید ہے دیدار کا خواہاں ہونا

کیا کہیں تجھ سے ہم وفا کیا ہے

کیا آ کے جہاں میں کر گئے ہم

کوئی کیسا ہی ثابت ہو طبیعت آ ہی جاتی ہے

کس قدر دل ربا نما ہے دل

خوشی میں بھی نواسنج فغاں ہوں

خود دیکھ خودی کو او خود آرا

خط زمیں پر نہ اے فسوں گر کاٹ

جو دل بر کی محبت دل سے بدلے

ہم تو یاں مرتے ہیں واں اس کو خبر کچھ بھی نہیں

Ghulam Maula Qalaq Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Ghulam Maula Qalaq Love Poetry Urdu, Ghulam Maula Qalaq Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Ghulam Maula Qalaq on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.